آپ نے بہت اچھے نکتہ کی طرف توجہ دلایا لیکن ہندوستان میں پرائمری کلاس سے لیکر کر 10 تک جب سے رائٹ ٹو ایجوکیشن بل پاس ہوا ہے حکومت مفت کتابیں فراہم کر رہی ہے ۔جو رہی سہی کسر باقی ہے وہ جماعت اسلامی اور دیگر ادارے انجام دے رہے ہیں ۔پھر بھی مجھ تک کوئی بندہ پہنچے گا یا پہنچتا ہے تو اپنی استطاعت بھر...