ن لیگ کے مقابلے میں بہت سے نئے چہرے ہوں گے اور حکومتی انتظامات اور بھاگ دوڑ نئے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی۔
مثلا اگر تحریک انصاف جیتی تو عشروں کے بعد ایک مستقل وزیر خزانہ اسد عمر کی شکل میں میسر آئے گا جو ڈار اکنامکس کو بدلے گا۔
وزارت خارجہ میں کوئی مستقل تعینات ہو گا جس کے بارے میں یہ اندیشہ کم ہو...