نتائج تلاش

  1. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' پتی پھول کی '' از محمد اظہر نزیر

    پتی پھول کی پھر تو دیکھا نہ گیا، پھول بکھرتا مجھ سے خوف پتی کےدُکھے قلب، اُترتا مجھ سے جب سے پُر خار سی دیکھی ہے گزرگاہ میں نے درد گلشن کا، خزاؤں سے گذرتا مجھ سے وہ بھی نازک تھی کسی پھول کی پتی جیسی پر درندوں نے جلا ڈالی حزینہ کیسی وہ ستی کرتے تھے ناری کو پتی سنگ لیکن ہم نے مسکین...
  2. م

    اک سوال جے کوئی صاحب علم جواب دے سکے

    اگر ممکن ہوے تے اپنے علم دی روشنی وچ میرے ذہن دے اندر پلن والی اک کاوش نوں دیخھ کے دسو کہ کیا اے پنجابی شاعری دی کسے صنف تے پوری اتردی اے یا نہیں، میں بڑی کوشش کیتے کہ نیٹ توں کجھ مواد لب جاندا جدی روشنی وچ ایدا جائذہ لیندہ لیکن ممکن نہ ہویا درخواست کرنا واں مدد دی دعا قبول کرو اظہر مورت...
  3. م

    اک سوال جے کوئی صاحب علم جواب دے سکے

    جناب عالی کوئی لنک عنایت ہو سکے تے دعا کراں گے تواڈے لئی
  4. م

    اک سوال جے کوئی صاحب علم جواب دے سکے

    السلام و علیکم، اصحاب علم توں سوال اے کے پنجابی زبان وچ وی کیا فارسی تے عربی مروجہ بحور ہی شاعری وچ استعمال کیتیاں جاندیاں نے یا کجھ ہور قوائد و ضوابط ہندے نے۔ کجھ فرصت کڈ کے تفصیلی جواب دینا، بہتیریاں دا پھلا ہو جائے گا میربانی تواڈی اظہر
  5. م

    غزل برائے اصلاح -اسلوب تو بدلے ہیں ، الفاظ نہیں بدلے ۔ از محمد اظہر نذیر

    اسلوب تو بدلے ہیں ، الفاظ نہیں بدلے اظہار عقیدت کے، انداز نہیں بدلے بدلے ہیں ذیارت کے کردار کئی لیکن بطہا کے مکینوں کے اعزاز نہیں بدلے انجام نیا ہوتا ہے عشق حقیقی کا تقوٰی ہے قدم پہلا، آغاز نہیں بدلے کب کس کو بلا لے وہ ، اک اذن عطا کر کے اللہ دکھاتا ہے، اعجاذ نہیں بدلے وہ رہ کی...
  6. م

    یک پنجابی نظم اصلاح واسطے '' لُٹیرا لُکیا سی'' اگر کسے کول ٹیم ہووے تے درحواست اے جی

    لُٹیرا لُکیا سی کََھل سی تتر دی، بٹیرا لُکیا سی وردی پائی سی، لٹیرا لُکیا سی جیہڑا اپنا وی نا، میرا کنج ہندا چانن سی انج دا، سویرا جنج ہندا روشنی ڈاڈی، ہنیرا لُکیا سی وردی پائی سی، لٹیرا لُکیا سی او سیاست سی غریباں دی کردا چاکری لیکن، عجیباں دی کردا گل فقیراں دی، وڈیرا لُکیا سی...
  7. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' آذادی '' از محمد اظہر نزیر

    آذادی عجب سا وقت ہے یا رب، عجب سی دی ہے آزادی پڑا ہوں سوچ میں تب سے، کہ کیا ہوتی ہے بربادی زمیں لاشوں نے ڈھک دی ہے، سما پر یاس ہے طاری سبھی بے حس سے لگتے ہیں، گناہ کا بوجھ ہے بھاری کوئئی طالب مٹاتا ہے، کوئئی پانی بہاتا ہے کسی انسان کی مٹی ہوا کا رخ اُڑاتا ہے عجب ہے جشن آزادی کہ اپنا ہوش...
  8. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں'' از محمد اظہر نزیر

    سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں اب خزاؤں میں پھول ملتے ہیں اور بہاروں میں خار کھلتے ہیں گرمیاں ٹھنڈ میں گذرتی ہیں سردیوں میں بدن پگھلتے ہیں سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں میں کہ ہر ناخدا سے لٹتا ہوں اور ہر پارسا سے لٹتا ہوں کیا تماشا ہے اپنی سرحد میں فوج کے سورما سے لٹتا ہوں سارے موسم ہی...
  9. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' آذادی '' از محمد اظہر نزیر

    آذادی عجب اک شہر سے گذرا، عجب دیکھی ہے آزادی پڑا ہوں سوچ میں تب سے، کہ کیا ہوتی ہے بربادی زمیں لاشوں نے ڈھک دی تھی، سما پر یاس تھا طاری سبھی بے حس سے لگتے تھے، گناہ کا بوجھ تھا بھاری جفا کو پوجتے دیکھا، وفا کو کوستے دیکھا حیا کو ڈوبتے دیکھا، ریا کو پھولتے دیکھا عجب تھا جشن...
  10. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں'' از محمد اظہر نزیر

    سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں اب خزاؤں میں پھول ملتے ہیں اور بہاروں میں خار کھلتے ہیں گرمیاں ٹھنڈ میں گذرتی ہیں سردیوں میں بدن پگھلتے ہیں سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں میں کہ ہر ناخدا سے لٹتا ہوں اور ہر پارسا سے لٹتا ہوں کیا تماشا ہے اپنی سرحد پر فوج کے سورما سے لٹتا ہوں سارے موسم ہی...
  11. م

    قوم ہے آج جن کے چنگل میں

    ہر طرف یاس ہے اندھیرے ہیں ڈاکوؤں کے یہاں بسیرے ہیں قوم ہے آج جن کے چنگل میں وہ مری جان سب لٹیرے ہیں اَن کی ذنیا ہے نفس کی ذنیا یہ نہ تیرے ہیں اور نہ میرے ہیں عام تو ہیں شکار ان کے سب کچھ تو تیتر ہیں کچھ بٹیرے ہیں اُجرتوں پر رکھے محافظ نے خوں کے چھینٹے یہاں بکھیرے ہیں مجھکو گھر سے نکال کر...
  12. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں'' از محمد اظہر نزیر

    سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں اب خزاؤں میں پھول ملتے ہیں اور بہاروں میں خار کھلتے ہیں گرمیاں ٹھنڈ میں گذرتی ہیں سردیوں میں بدن پگھلتے ہیں سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں میں کہ ہر ناخدا سے لٹتا ہوں اور ہر پارسا سے لٹتا ہوں کیا تماشا ہے اپنی سرحد میں فوج کے سورما سے لٹتا ہوں سارے موسم ہی...
  13. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' آذادی '' از محمد اظہر نزیر

    آذادی عجب سا ماجرہ ہے یہ، عجب اک شہر سے گذرا انوکھی ریت سی دیکھی، خدا کے قہر سے گذرا عجب سے لوگ دیکھے ہیں، عجب سے روگ دیکھے ہیں عجب سی دشمنی دیکھی، عجب سنجوگ دیکھے ہیں جفا کو پوجتے دیکھا، وفا کو کوستے دیکھا حیا کو ڈوبتے دیکھا، ریا کو پھولتے دیکھا یہ سب کچھ جانتے تھے لوگ، یہ...
  14. م

    قوم ہے آج جن کے چنگل میں

    ہر طرف یاس ہے اندھیرے ہیں ڈاکوؤں کے یہاں بسیرے ہیں قوم ہے آج جن کے چنگل میں وہ مری جان سب لٹیرے ہیں اَن کی ذنیا ہے نفس کی ذنیا یہ نہ تیرے ہیں اور نہ میرے ہیں عام تو ہیں شکار ان کے سب کچھ تو تیتر ہیں کچھ بٹیرے ہیں اُجرتوں پر رکھے محافظ ہی خوں کے چھینٹے یہاں بکھیرے ہیں مجھکو...
  15. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں'' از محمد اظہر نزیر

    سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں اب خزاؤں میں پھول ملتے ہیں اور بہاروں میں خار کھلتے ہیں گرمیاں ٹھنڈ میں گذرتی ہیں سردیوں میں بدن پگھلتے ہیں سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں میں کہ ہر ناخدا سے لٹتا ہوں اور ہر پارسا سے لٹتا ہوں کیسی تقدیر ہے ملی مجھ کو فوج کے سورما سے لٹتا ہوں سارے موسم ہی...
  16. م

    قوم ہے آج جن کے چنگل میں

    ہر طرف یاس ہے اندھیرے ہیں ڈاکوؤں کے یہاں بسیرے ہیں قوم ہے آج جن کے چنگل میں وہ مری جان سب لٹیرے ہیں اَن کی ذنیا ہے نفس کی ذنیا یہ نہ تیرے ہیں اور نہ میرے ہیں عام تو ہیں شکار ان کے سب کچھ تو تیتر ہیں کچھ بٹیرے ہیں اب محافظ کمال کے دیکھو اپنےآجر کا خوں بکھیرے ہیں مجھکو گھر سے نکال کر اظہر...
  17. م

    قوم ہے آج جن کے چنگل میں

    ہر طرف یاس ہے اندھیرے ہیں ڈاکوؤں کے یہاں بسیرے ہیں قوم ہے آج جن کے چنگل میں وہ مری جان سب لٹیرے ہیں اَن کی ذنیا ہے نفس کی ذنیا یہ نہ تیرے ہیں اور نہ میرے ہیں عام تو ہیں شکار ان کے سب کچھ تو تیتر ہیں کچھ بٹیرے ہیں وردیوں میں چھپے محافظ ہی اپنےآجر کا خوں بکھیرے ہیں مجھکو گھر...
  18. م

    قوم ہے آج جن کے چنگل میں

    محترم فاتح صاحب، تو آیئے اسے اچھا بنانے میں کچھ مدد کیجیے، میں ہمہ تن گوش ہوں جناب دعا گو اظہر
  19. م

    قوم ہے آج جن کے چنگل میں

    ہر طرف یاس ہے اندھیرے ہیں چور ڈاکو کیے بسیرے ہیں قوم ہے آج جن کے چنگل میں وہ مری جان سب لٹیرے ہیں اَن کی ذنیا ہے نفس کی ذنیا یہ نہ تیرے ہیں اور نہ میرے ہیں عام تو ہیں شکار ان کے سب کچھ تو تیتر ہیں کچھ بٹیرے ہیں وردیوں میں چھپا کے خنجر یہ اپنے مالک کے پر بکھیرے ہیں مجھکو گھر...
Top