نتائج تلاش

  1. م

    اصحاب علم کی توجہ اصلاح کے لئے،'' جو مسلم تیری بندے ہیں، تو ذلت میں رضا کیوں ہے ''

    محترم اُستاد، شکریہ کہ عروضی اعتبار سے کوئی خطا نہیں، اس میں مبارک باد کے اصل حقدار آپ ہی ہیں 1۔ جو مسلم تیری بندے ہیں، تو ذلت میں رضا کیوں ہے کہنا یہ ہے کے اگر مسلم اللہ کے بندے ہیں تو آج کل جس ذلت سے گزر رہے ہیں اُس کی وجہ ، گویا ایک طرح سے شکوہ ہے کے اے اللہ اگر ہم تیرے بندے ہیں تو ہماری یہ...
  2. م

    اصحاب علم کی توجہ اصلاح کے لئے،'' جو مسلم تیری بندے ہیں، تو ذلت میں رضا کیوں ہے ''

    جو مسلم تیری بندے ہیں، تو ذلت میں رضا کیوں ہے مخالف آگ پانی ہیں، مخالف یہ ہوا کیوں ہے کبھی زلزال آتا ہے، کبھی سیلاب آتا ہے یہ ساری قوم میں پھیلی، برائی اور دغا کیوں ہے یہ لہوولعب کی رونق، فراِئض کا خطا ہونا نمازیں فرض جب ٹہریں، نمازوں کی قضا کیوں ہے زمیں پر ظالموں کی ہے حکومت، جہل کا...
  3. م

    اصلاح کی درخواست - پھر بھی مسکراتے ہو ؟

    بہت خوب انداز جی، باقی اساتذہ دیکھیں گے
  4. م

    ''چل تجھے خواب کی بستی سے چرا لاتا ہوں'' ایک غزل آپ کی توجہ اور اصلاح کے لئیے 

    محترم اُستاد ، مبارک باد کے اصل حقدار تو آپ ہیں کہ اتنی محنت سے یہ علم آپ نے سکھایا ہے مجھے دعا گو اظہر
  5. م

    ''چل تجھے خواب کی بستی سے چرا لاتا ہوں'' ایک غزل آپ کی توجہ اور اصلاح کے لئیے 

    چل تجھے خواب کی بستی سے چرا لاتا ہوں سب کی نظروں سے بچا کر میں چھپا لاتا ہوں آج کے بعد نہ سوچوں گا کسی پہلو سے ہر تصور میں تری دید بٹھا لاتا ہوں اب جو آئی ہو تو کچھ دیر رکو سوچوں میں تم نکل بھی نہ سکو ایسی گھٹا لاتا ہوں اب جو جانا تو قسم ہے نہ ستانا مجھ کو جھٹ مرے سامنے آؤ وہ صدا...
  6. م

    ایک نعت لکھنے کی کوشش کی ہے،'' گر مدینے قیام ہو جائے '' راہ نمائی اور اصلاح کے لئیے

    گر مدینے قیام ہو جائے ہے تمنا سلام ہو جائے دو گھڑی زندگی جو باقی ہے اب وہیں پر تمام ہو جائے اُن سے کہنا نہیں تھا قسمت میں رہہ و در سے کلام ہو جائے کتنا ابتر ہے جو ہمیشہ سے کچھ تو بہتر نظام ہو جائے کچھ کبھی اور پھر نہیں مانگوں گر یہ دوزخ حرام ہو جائے اب جو اظہر ہوا ہے بے گانہ...
  7. م

    پانچویں سالگرہ نتائج محفلِ ادب ایوارڈز 2010

    السلام و علیکم، جناب فاتح الدین بشیر اور جناب کاشفی صاحبان کو دلی مبارکباد نیک تمناؤں کے ساتھ محفل کے سبھی اساتذہ، اراکین اور احباء، مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا یہ سچ ہے؟ لیکن چونکہ انتہائی قابل لوگوں کا فیصلہ ہے اس لئیے مجھے بھی کچھ کچھ یقین آ رہا ہے کہ مجھے لکھنا آ گیا ہے میں انتہائی شکر...
  8. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' پتی پھول کی '' از محمد اظہر نزیر

    پتی پھول کی کس قدر پھول بکھرنے پہ تڑپتا ہو گا خوف پتی کے دکھے دل میں اُترتا ہو گا اس تصور سے کہ پر خار گزر گاہیں ہیں درد گلشن کے بھی سینے سےگزرتا ہو گا وہ بھی نازک تھی کسی پھول کی پتی جیسی ظلم کے سیک نے جھلسا دی مگر ہے کیسی وہ ستی کرتے تھے ودھوا کو پتی کے ہمراہ ہم نے بے چاری جلا...
  9. م

    نویں ہیر رانجھا

    نویں ہیر رانجھا ہیرے نی ہہیرے نی توں رول چھڈے دو ھیرے نی اک ہن گڈیان مرمت کردا دوجا ویچدا کھیرے نی اک رانجھا گجراتی سوھنا اک مجنوں کلر کہار دا اک للو ریڑی والے دا منڈا اک کمی کمین کمیار دا دوویں جھلے لین اچ لگے اک شکر اک اٌٹے دی توں چنگا اے چُڈھو لایا پانجی کیدو ناٹے دی مجنوںپسینے نال...
  10. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' پتی پھول کی '' از محمد اظہر نزیر

    پتی پھول کی کس قدرپھول بکھرنے پے تڑپتا ہو گا خوف پتی کے دکھے قلب اُترتا ہو گا اس تصور سے کے پر خار گزر گاہیں ہیں درد گلشن کے بھی سینے سےگزرتا ہو گا وہ بھی نازک تھی کسی پھول کی پتی جیسی آگ کے سیک نے جھلسا دی مگر ہے کیسی وہ ستی کرتے تھے ودھوا کو پتی کے ہمراہ ہم نے بے چاری جلا ڈالی...
  11. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' پتی پھول کی '' از محمد اظہر نزیر

    مکرمی جناب یعقوب صاحب، سب سے پہلے آپ کو اوراصحاب محفل کو دلی عید مبارک، کل عام و انتم طیبین کل کم باذن اللہ سبحانہھ و تعالٰی میرا اس فورم پہ آنا کچھ سیکھنے کے لئیے ہی تھا اور علم کہیں سے بھی ملے حاصل کرنا میرا حق، سو یہاں دخل در معقولات کیسے، یہ خالصتاً علمی اور تعلیمی مسئلہ ہے، اھلاًً و سہلاً...
  12. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' پتی پھول کی '' از محمد اظہر نزیر

    محترم اُستاد، کند ذہن شاگرد کو کوئی اشارہ ہو جاتا تو انتہائی نوازش ہوتی
  13. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' پتی پھول کی '' از محمد اظہر نزیر

    اھلاً و سھلاً مرحبا جناب محترم آپ کع یہاں دیکھ کے مسرت ہوئی ابھی نظم سے میرے اُستاد جناب الف عیں مطمئن نہیں ہوئے
  14. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' پتی پھول کی '' از محمد اظہر نزیر

    محتم اُستاد، درد گلشن کا، خزاؤں سے گذرتا مجھ سے گویا گلشن کا وہ درد جبکہ گلشن خزاں سے گذر رہا ہو اور پھول پتے سب بکھر چکے ہوں پر درندوں نے جلا ڈالی حزینہ کیسی گویا درندوں نے وہ غمذدہ عورت جلا ڈالی تھی ہم نے مسکین جلا ڈالی پتی بن ویسی ہندو پتنی کو پتی کے ساتھ جلاتے تھے، مگر ہم نے تو...
  15. م

    اک سوال جے کوئی صاحب علم جواب دے سکے

    جی بلکل صحیح فرمایا، بس او میری انگریزی تعلیم نے میرا بیڑا غرق کیتا ہویا اے ہولی ہولی سکھن دی کوشش کر ریا واں
  16. م

    اک سوال جے کوئی صاحب علم جواب دے سکے

    محمد اظہر نزیر اے جناب
  17. م

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    جناب والا، اگر کوئی اللہ دا بندہ کوشش کر کے سب نوں اک جگہ تے لے آوے تے اودے وچ برائی کی اے
  18. م

    اک سوال جے کوئی صاحب علم جواب دے سکے

    مورت دے وچ رب نون لبھدا ہر مورت عیب ہزاراں اک مورت بے عیب بناون کنے کیتے جتن نے یاراں اک جھاتی اکھاں اندر یارو دل دی بلھیاں واجاں مارو رب سوہنا اوتھے لبھ جاوے گا بس اکھ اندری نظر آوے گا ایویں لبھنا اے جا جا مزاراں ہر مورت عیب ہزاراں میں وی شہر سی دتا پھول لبھیا مینوں شہہ رگ کول...
  19. م

    اک سوال جے کوئی صاحب علم جواب دے سکے

    محترم جناب یعقوب صاحب، بڑے ای سوہنے انداز نال سمجھایا جے، دعاواں ای دے سکناں سو قبول کرو جناب، اگر کدی فیر وی ضرورت پئی تے زحمت دیندیاں رواں گے، جتھے تک لکھاریاں نال گلے شکوے کرنے نے تے ایتھے ای کر لوو ساڈا وی پھلا ہندا روے گا ہسدے روو تے وسدے روو
Top