نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    فاطمہ کو مس کر رہا ہوں ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    اللہ معافی دے جی ایک تو سبز آنکھوں وال بھی کہہ رہی ہیں اور دوسری طرف اس کی تشریح بھی کر رہی ہیں ؟ ویسے سبز نہیں اس سے بھی خوبصورت ہیں ہر کوئ ان کی تاب نہیں لا سکتا ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    تو اس کا مطلب ہے کائنات کی خوبصورتی دیکھنے سے محروم ہی رہنا پسند کریں گی :grin:؟ مع السلام
  4. علی ذاکر

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    ان کی ہوں گی تو پھر وہ کیسے دیکھیں گیں ؟ :grin:! مع السلام
  5. علی ذاکر

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    عجیب :eek: شکر ہے تم ن میری نہیں دیکھیں ورنہ پتہ نہیں کیا ہوتا :grin: مع السلام
  6. علی ذاکر

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    ماوراء بلیوں سے درنے کی عادت تو عزیز کی ہے کیا آپ بھی ڈرتی ہیں اور وہ بھی آنکھوں سے :grin:! مع السلام
  7. علی ذاکر

    100 key board shortcut's

    جی صابر بھائ اب اس کا کیا ترجمہ کروں چلیں آپ کہتے ہیں تو وقت ملنے پر کر دوں گا ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    بھائ جی کیوں ڈرتے ہیں سمجھا کریں ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    ڈرتا کون ہے اب تمہیں اس بات کا ثبوت تم سے کشتی لڑ کے دوں شمشاد بھائ میں‌تو کہتا ہوں محفل پر ایک دنگل رکھیں‌ "آنٹی زینب" سے دو دو ہاتھ ہو ہی جائیں آجاو میدان میں اب کدھر بھاگ گئ ہو :grin:؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میری مطلب تھا آپ بڑی ہیں تو آپ اپنے چھوٹے بھائ کے لیئے کچھ نا کچھ حل ضرور نکالیں گیں ڈنڈے مارنے سے میرا مقصد میری ہونے والی کا تھا آپ کا بلکل نہیں :)! مع السلام
  11. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اور نمبر میں نے آپ کو "پی ایم" کر دیا ہے ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    کیا پھر ہار گئے لعنت ہے ان پر ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    نہ ممکن ہے ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    قمر اس کے علاوہ اور کوئ سائٹ نہین ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    قمر ا سکے علاوہ کوئ اور لنک ہے تو دو پلیز ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    ساڑھیاں

    پہلی دو پر لگتاہے تجربہ ہوا ہے لیکن باقی دو صحیح لگی ہیں سرمد شکریہ شیئر کرنے کے لیئے ! مع السلام
Top