ماوراء اچھی بھلی تصویر تھی میری نظر لگ گئ جس کو دی تھی لگتا ہے اس کی پہلی سرجری تھی اس نے بھی دل کھول کر پریکٹس کی ہے اب دیکھیں کیا بنتا ہے ؟
تعبیر میرا تو شادی سے پہلے یہ حال ہے بعد میں نہ جانے کیا ہوگا مجھے تو ابھی سے سوتے خواب آتے ہیں کہ میں اپنی ہونے والی سے ڈنڈے کھا رہا ہوں اور وہ ڈنڈے...