ماوراء میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسے ہوتا ہے لیٹ ہو جاتا ہوں تصویر بنانے والے نے کہا جاو میاں پہلے شکل تو کر لو شادی کرنے کی پھر آجانا تصویر بنوانے اسی بات سے دلبرداشتہ ہو کر میں نے "ریزائن" کر دیا ہے:sick: !
مع السلام
یہ ایک حقیقت ہے تعبیر لیکن انقلاب چین کے بعد اس قسم کے مظالم چینی عورتوں پر ختم ہو گئے تھے لیکن جو عورتیں اس ظلم سے گزریں ہیں وہ ابھی تک زندہ ہیں !
مع السلام
انقلاب چین سے پہلے وہاں یہ رواج تھا کہ لڑکیوں کے پاؤں بچپن ہی سے کس کر باندھ دیتے تھے اس طرح وہ بڑھنے نہیں پاتے تھے چناچہ چینی عورتیں بڑی مشکل سے چل پھر سکتی تھیں
بہت شکریہ نایاب بھائ لیکن اس کے بارے میں بہت سے ڈاوٹ سامنے آئے ہیں انتنیٹ پر سرچ کرنے سے کئ جگہ یہ لکھا ہوا ہے کہ یہ فارسی زبان میںہے ہے اس میں صرف "تو" اردو زبان کا لفظ ہے !
مع السلام