نتائج تلاش

  1. اوشو

    نوری نستعلیق (انتخاب :مظہر منہاس)

    آپ کی بات سے کسی حد تک متفق ہوں۔ لیکن اس میں کچھ قصور خطاط حضرات کا بھی ہے۔ انہیں زمانے کے چلن کے ساتھ چلنے کی کوشش کرنی چاہیے تھی، اور ہے۔ ٹیکنالوجی نے مزید جدت اور آسانیاں فراہم کی ہیں تو ان سے بھی استفادہ کرنا چاہیے تھا۔
  2. اوشو

    2048

    میرے پاس اسی سکرین پہ گیم اوور لکھا آ رہا ہے :( نئی گیم کیسے لگے گی ؟ اور اگلی گیم کدھر ہے :)
  3. اوشو

    تعارف ایک عام قاری

    ماشاءاللہ ابھی تعارف میں یہ حال ہے تو بعد میں کیا ہو گا۔ خوش رہیں بہت جئیں
  4. اوشو

    2048

    o_O
  5. اوشو

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    تازہ کارنامہ پڑھ لیں سونی کا کمپیوٹر سسٹم ہیک ہو گیا
  6. اوشو

    ہمارے موسیقار

    دریچے : رئیس فاطمہ ۔ روزمانہ ایکسپریس
  7. اوشو

    ’ہائے میرا لاہور، ہائے میرا لاہور‘

    اردو کی مشہور افسانہ نگار اختر جمال کا کوئی بڑا بھائی نہ تھا جس کا انھیں غم تھا ۔ کرشن جی کے افسانے پڑھ کر کسی سکھی سہیلی نے مشورہ دیاکہ تم ان کو اپنا بھائی بنالو ۔ ایسی خوبصورت کہانیاں لکھنے والا خود کتنا حسین دل رکھتا ہوگا ۔ اختر آپا نے جھٹ ایک راکھی خریدی، کرشن جی کے نام ایک خط لکھا اور اس کے...
  8. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روز مجھ کو فریب دیتا ہے خیر ! اس کو یہ زیب دیتا ہے
  9. اوشو

    فرصت

    واہ بہت خوبصورت :) آپ کی محبت کا زیر بار ہوں نایاب جی :) خوش رہیں بہت جئیں میری طرف سے بھی ایک آپ کے لیے یہ کوشش سید فصیح احمد جی اور امجد میانداد جی کو بھی دکھانا چاہوں گا رہنمائی کے لیے :)
  10. اوشو

    میرے پسندیدہ اینڈرائڈ گیمز اور ایپس

    وہ تو میں سمجھ رہا ہوں۔لیکن کیا ایک عام موبائل کیمرہ بغیر کسی اضافی مدد کے اس چیز کو سینس کر سکتا ہے؟
  11. اوشو

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    میرا خیال ہے کچھ بھی سائنس سے باہر نہیں ہے۔ مزید یہ کہ جس چیز کی سائنس فی الوقت کوئی وضاحت نہ کر سکے اسے "غیر سائنس" کا نام دے دیا جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے فراعین مصر کے دور میں جب اس زمانے کے لحاظ سے سائنس کافی ترقی کر چکی تھی۔ پھر بھی اگر کسی کو یہ کہا جاتا ہے ہوا میں اڑا جا سکتا ہے، لاکھوں میل دور...
  12. اوشو

    میرے پسندیدہ اینڈرائڈ گیمز اور ایپس

    لیکن میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ عام موبائل کیمرہ دورانِ خون کو کیسے سینس کرے گا؟ اور فلیش لائٹ کا کیا چکر ہے اس میں؟
  13. اوشو

    میرے پسندیدہ اینڈرائڈ گیمز اور ایپس

    ابھی اس اطلاقیے کے بارے میں آپ کے دیے گئے لنک سے معلومات پڑھیں۔ جس کے مطابق یہ ڈیوائس کے کیمرے کا استعمال کرتی ہے۔ اور تصاویر کے تجزیے کے بعد دل کی دھڑکن کی رفتار بتاتی ہے۔ یہاں بھی کنفیوژن ہے کہ مختلف ڈیوائسز میں کیمرہ کی کوالٹی مختلف ہوتی ہے۔ اس صورت میں بھی کیا اس کا رزلٹ تسلی بخش ہو گا۔
  14. اوشو

    میرے پسندیدہ اینڈرائڈ گیمز اور ایپس

    میرا نہیں خیال یہ درست ہے۔ کیا واقعی اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایسا کوئی سینسر موجود ہوتا ہے جس کوئی سافٹ ویئر ہارٹ بیٹ کا پتا لگا سکے؟ میرے خیال میں اس مقصد کے لیے اگر کوئی اضافی ڈیوائس اٹیچ کی جائے تو ایسا ممکن ہے۔
  15. اوشو

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    ویسے اس سوال کا آپ کے خیال میں کیا جواب ہے ؟
  16. اوشو

    صفر کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں۔ ؟

    پنجابی پر فارسی کے اثرات کا اندازہ تو اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پنجاب "پنج،آب" فارسی ہی کے الفاظ ہیں۔
Top