نتائج تلاش

  1. اوشو

    صفر کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں۔ ؟

    آپ کی بات پر خالد مسعود کا ایک شعر یاد آ گیا۔ لُچے کو سمجھایا پیار سے ، صفر نتیجہ نکلا ہم نے یہ ازمایا سوَٹا سوَٹا ہی ہوتا ہے
  2. اوشو

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    اور جن کو یہ فرق معلوم ہے ان کے لیے تنقیدی مضامین کی نسبت تحقیقی مضامین میں ہی زیادہ اٹریکشن ہو گی :)
  3. اوشو

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    میں تو نام پڑھ کر سمجھا تھا کوئی تحقیقی مضمون ہو گا۔ لیکن یہ تو تنقیدی نکلا :(
  4. اوشو

    صفر کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں۔ ؟

    یہ گورمکھی ہے۔ اور اس کا تلفظ زیرو بنتا ہے۔ یہ زیرو کی پنجابی ٹرانلیشن نہیں ہے ۔ ٹرانسلٹریشن ہے۔ یعنی جیسے 0 کو اردو میں "زیرو" لکھا جاتا ہے۔ اس لفظ میں 2 اکھر ہیں۔ اکھر مطلب حرف ਜ਼۔ اس کو "ز" کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ گورمکھی میں اسے "ززا" بولتے ہیں۔ ਰ۔ اس کو "ر" کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اسے...
  5. اوشو

    صفر کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں۔ ؟

    ੦ ਸਿਫਰ / صفر 0 ੧ ਇੱਕ / اِک 1 ੨ ਦੋ / دو 2 ੩ ਤਿੱਨ / تِن 3 ੪ ਚਾਰ / چار 4 ੫ ਪੰਜ / پنج 5 ੬ ਛੇ / چھ 6 ੭ ਸੱਤ / ست 7 ੮ ਅੱਠ / اَٹھ 8 ੯ ਨੌੰ / نو 9 ੧੦ ਦੱਸ / دس 10
  6. اوشو

    تعارف ایک عام قاری

    اردو محفل پر خوش آمدید احسن عثمانی جی اردو زبان سے محبت آپ کے مراسلات سے صاف جھلکتی ہے۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہاں اپنے ذوق کی سیرابی کا خاطر خواہ سامان میسر ہو گا۔ اور ہمیں بھی آپ کی طرف سے اسی طرح کی خوبصورت اردو پر مبنی مراسلات موصول ہوں گے۔ خوش رہیں بہت جئیں
  7. اوشو

    آپ نے کہہ دیا جسے اپنا ۔۔۔۔ وہ تو سنتے ہی مر گیا ہو گا

    آپ نے کہہ دیا جسے اپنا ۔۔۔۔ وہ تو سنتے ہی مر گیا ہو گا
  8. اوشو

    لگدا اے تہاڈی کسی کولوں ڈانگاں کھان دی صلاح اے :)

    لگدا اے تہاڈی کسی کولوں ڈانگاں کھان دی صلاح اے :)
  9. اوشو

    جون ایلیا زندانیانِ شام و سحر خیریت سے ہیں ۔ جون ایلیا

    اب میں کیا کہوں۔ :( سپیچ لیس کچھ چیزیں ہوتی ہیں جن پر تنبیہ کی گئی ہوتی ہے "صرف بالغوں کے لیے" جون کی شاعری کے ساتھ لکھا ہونا چاہیے "صرف (ذہنی) نابالغوں کے لیے "
  10. اوشو

    جون ایلیا زندانیانِ شام و سحر خیریت سے ہیں ۔ جون ایلیا

    آخر ہے کون جو کسی پل کہہ سکے یہ بات اللہ اور تمام بشر خیریت سے ہیں بہت ظالم بندہ ہے ۔ خود تو مر گیا اور پتا نہیں کتنوں کو مارے گا۔ اعلیٰ انتخاب فاتح جی
  11. اوشو

    2048

    او لوگو یہ کھیلنی کیسے ہے :(
  12. اوشو

    میرے پسندیدہ اینڈرائڈ گیمز اور ایپس

    خوب صورت گیم ہے۔ آج ہی ٹرائی کرتا ہوں۔ مزید اچھی اچھی گیمز کا انتظار رہے گا۔ :)
  13. اوشو

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    لیکن وہ وائرس تو نہیں ہوتے تکنیکی معاملہ ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے اینٹی وائرس کا کام کرنے کا طریقہ بھی بیسکلی "وائرس لائک ایکٹویٹی" ہے۔ یعنی اینٹی وائرس میموری ریزیڈنٹ ہو کر اسی اصول پر کام کرتا ہے جس پر وائرس۔ اس لیے ایک اینٹی وائرس دوسرے اینٹی وائرس کو بطور وائرس ہی لے گا۔
  14. اوشو

    بابا فرید، بیت المقدس اور ہندوستانی سرائے

    آپ کو معذرت کرنے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ خوشی ہوئی کہ کچھ دلچسپیاں ملتی جلتی ہیں ہماری :)
  15. اوشو

    بابا فرید، بیت المقدس اور ہندوستانی سرائے

    آرٹیکل کے مصنف کا نام نہیں پتا تھا۔ شکریہ آپ کا محترم
  16. اوشو

    بابا فرید، بیت المقدس اور ہندوستانی سرائے

    یہ زمرہ صارفین کی ذاتی تحاریر کے لیے ہے ۔ پہلے سے شیئر کردہ آرٹیکل کا لنک یہ ہے۔...
  17. اوشو

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    یاد کرنا پڑے گا۔ بہت عرصہ پہلے دیکھی تھی۔ ڈھونڈتا ہوں۔
  18. اوشو

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    مجھے ایک انگلش فلم یاد آ رہی ہے۔ اس میں مسلمانوں کے ایک شدت پسند گروہ کا بائیولاجیکل اٹیک دکھایا گیا ہے ۔ جس کے ذریعے وہ پانی اور ہوا میں ایک وائرس چھوڑتے ہیں۔ جس سے بہت سا جانی نقصان ہوتا ہے۔ یہ وائرس بالکل نیا ہوتا ہے۔ فارماسوٹیکل کمپنیز کی میٹنگ بلائی جاتی ہے ۔ اس وائرس کے علاج کے لیے ۔ سب...
  19. اوشو

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    ایسا ہی ہے ۔ سیکیورٹی ادارے اپنے نظام کو پرکھنے اور ان میں خامیاں تلاش کرنے کے لیے ہیکرز کو ہی ہائر کرتے ہیں۔
  20. اوشو

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    یہ بھی ممکن ہے کہ اینٹی وائرس بنانے والی کمپنیاں خفیہ طور پر وائرسز کی تیاری میں ملوث ہوں۔
Top