نتائج تلاش

  1. ش

    پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہیے!

    آپ دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں لوگ ہر جگہ ایک جیسے ہو تے ہیں۔ یہاں یورپ میں بھی کرپشن ہوتی ہے پر چونکہ ہر کام پروفیشنل ہوتا ہے اسلئے مس مینیجمنٹ کی بجائے ذاتی دوستانہ تعلقات کے ذریعہ کنٹریکٹس کی ہیرا پھیرا کی جاتی ہے۔ بظاہر عوام کو یہی لگتا ہے کہ عوامی پروجیکٹ کا ٹینڈر پبلک ہوا ہے اور بہترین...
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر ہر کوئی جانتا ہے تو پہیلی بھجوانے کی وجہ؟ سیدھا سیدھا نام لے دیں۔ نام لیتے بھی نہیں، الزام لگانا چھوڑتے بھی نہیں
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یاز یہ کیتھارسز کیا سارا ڈیالسز کر دیا:
  4. ش

    ایک اشتہار

    اب سمجھ میں آتا ہے کہ پرانے وقتوں میں مسلمان بادشاہ بننے کیلئے اپنے ہی بھائیوں، باپوں کو قتل کیوں کروا دیتے تھے۔
  5. ش

    ایک اشتہار

    ان بادشاہوں کے پاس خزانے بھی تو پوری رعایا کے ہوتے تھے۔ خیر آجکل جمہوریتی قوتوں اور مہنگائی کی وجہ سے اتنی بیگمات رکھنا خود بادشاہوں کیلئے مشکل ہو گیا ہے
  6. ش

    ایک اشتہار

    ایک دفعہ ہو جانے دیں پھر واقعی نہیں سوچیں گے، نہ وہ سوچنے دے گی
  7. ش

    آج کی تصویر

    بری والی بہرحال سب سے زیادہ مقدس ہے۔ فضائیہ اور بحری کیلئے ہوا اور پانی کا ہونا ضروری ہے جبکہ زمین تو ہر جگہ ہے
  8. ش

    پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہیے!

    مس مینیجمنٹ کرپشن کا معصومانہ نام ہے
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسکی نوبت نہیں آئی۔ خبروں کے مطابق خاقان عباسی کے بیٹے نے تحریک انصاف کے سینیٹر کا گلا دبا دیا
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکر الحمدللہ۔ میں ڈر گیا تھا کہ آج آپکی طبیعت تو ٹھیک ہے۔ عظمی و وقار کے بغیر نون لیگ کیسے ہار سکتی ہے۔
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی نہیں۔ یہ تحریک انصاف، ایم کیو ایم،پیپلز پارٹی اور دیگر آزاد سینیٹرز کی ملی بھگت سے ہوا ہے۔ سینیٹ کا چیئرمین نون لیگی اکثریت والا نہ ہو اسے روکنے کیلئے بلوچستان کو سر پر بٹھایا گیا ہے۔ اسی بہانے یہ خیال تو آیا کہ یہ صوبہ بھی فڈریشن کا حصہ ہے۔
  12. ش

    بہترین اینڈرائڈ فون

    فاتح چونکہ آئی فون ایکس قریبا فل اسکرین گلاس ہے تو اسکے مقابلہ میں واؤوو کا یہ والا فون کیسا رہے گا؟ Vivo APEX Officially Announced - Specs, Features, Pricing Details
  13. ش

    آج کی دلچسپ خبر!

    اسی ملک کے باسی دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ کمپنیز کے کرتا دھرتا ہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بلوچستان بھی فیڈریشن کا حصہ ہے۔ اب دیکھتے ہیں عمران خان کا اگلا سیاسی ایکشن کیا ہوگا
  15. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    منہ سے اخلاقیات کی ترجمانی جبکہ دل سے عوام کی ترجمانی
  16. ش

    بہترین اینڈرائڈ فون

    آپکی ذاتی رائے میں کونسا بہتر رہے گا؟
  17. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عبدالقیوم چوہدری وفاق میں 30 ایم این ایز والی پارٹی نے پہلے نواز شریف کو نااہل کروایا ‏پنجاب میں 30 ایم پی ایز والی پارٹی نے 44ووٹوں سےچوہدری سرور کوسینیٹربنوایا ‏سینٹ میں 13 سینٹرز والی پارٹی نے بلوچستان سےچیئرمین سینٹ منتخب کروایا ‏عمران خان کو سیاست نہیں آتی. ‏⁦‪#SenateChairman‬⁩
  18. ش

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    مریم صفدر نواز کو سلام
Top