نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی پھر وہی جی آئی ٹی والی ریہرسل ہوگی “مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن آرٹیکل 220 کے تحت تحقیقات کرسکتا ہے اور یہ آرٹیکل الیکشن کمیشن کو تحقیقاتی ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ معذرت کے ساتھ کہتا ہوں کہ جو خریدتے اور بکتے ہیں وہ بھی...
  2. ش

    معروف سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ انتقال کرگئے

    معروف سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ انتقال کرگئے مارچ 14, 2018 اسٹیفن ہاکنگ (فائل فوٹو) تبصرے دیکھیں اسٹیفن ہاکنگ 21 سال کی عمر میں ایک انتہائی کم یاب اور مہلک بیماری 'موٹر نیورون' کا شکار ہونے کے بعد عمر بھر کے لیے معذور اور وہیل چیئر تک محدود ہوگئے تھے۔ معروف برطانوی سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ 76...
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف پر پھینکے گئے جوتے کا نمبر عمران خان کے جوتے سے میچ کر گیا، ایف آئی اے نے تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی
  4. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏عمران خان کو مارا گیا جوتا علیم خان کو لگ گیا ایسے غلط نشانے کی شدید مذمت کرنا ہم سب پر واجب ہے
  5. ش

    بہترین اینڈرائڈ فون

    میرا خیال میں موبائل فونز کی مارکیٹ اب بہت اوور پروڈیوس ہو گئی ہے۔ مقابلہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ لوگ کہتے ہیں آئی فون ہی ٹھیک ہے
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے تو سارے ہی پاکستانی ادارے امان الحفیظ ہیں البتہ عدلیہ کا کردار سب سے زیادہ مضحکہ خیز ہے۔ کچھ روز قبل پیمرا کو قادیانیوں کا چینل ایم ٹی اے کی براڈ کاسٹ بند کرنے کا آرڈر دے رہے تھے جو ۱۹۹۲ سے لندن سے چل رہا ہے
  7. ش

    صدارتی انتخاب کے دوران ٹرمپ، روس گٹھ جوڑ کا ثبوت نہیں ملا

    میں نے ٹرمپ کی حمایت نہیں کی ہے، اسکے خلاف بے بنیاد الزامات کے رد سے متعلق خبر دی تھی۔
  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان پر جوتا نواز شریف نے پھینکوایا تھا؟
  9. ش

    آج کی دلچسپ خبر!

    کسی حد تک۔ اس معاملہ میں بھارتی نیوز چینلز بالکل ناکارہ ہو چکے ہیں
  10. ش

    صدارتی انتخاب کے دوران ٹرمپ، روس گٹھ جوڑ کا ثبوت نہیں ملا

    بات ٹرمپ کی نہیں، عہدہ صدارت کے تقدس کی ہے۔ اور ویسے بھی عام میڈیا ٹرمپ کا اتنا مخالف ہے کہ وہ بلا سوچے سمجھے بھی ایسی کوئی حرکت نہیں کرنے والے۔ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے
  11. ش

    صدارتی انتخاب کے دوران ٹرمپ، روس گٹھ جوڑ کا ثبوت نہیں ملا

    ویسے کرسی کیلئے عمران خان بھی تائب ہوکر پیرنی تک گئے ہیں۔ کرسی کیلئے یہ قربانی ایک معمولی چیز ہے
  12. ش

    صدارتی انتخاب کے دوران ٹرمپ، روس گٹھ جوڑ کا ثبوت نہیں ملا

    ہونا پڑے گا۔ اب بھی وہی حرکتیں کی تو بیوی تو ہاتھ سے جائے گی ہی، صدارت بھی چھوڑنی پڑے گی
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریک انصاف کا حال لوز کینن یا ڈگمگاتی توپ والا ہے۔ دیگر جماعتیں باقاعدہ سوچ سمجھ کر حدف بنا کر وار کرتی ہیں۔ خان صاحب کو جو غلط یا صحیح لگتا ہے بول دیتے ہیں۔ یہ ٹرمپ اسٹائل سیاست مغرب میں بہت مقبول ہے اور اسکی بدولت عوام اکتاہٹ یا بوریت محسوس نہیں کرتے۔ بلکہ ہر روز کسی نئے سیاسی ڈرامہ کے منتظر...
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرا بھی اُٹھ چکا تھا یہاں تک کہ پاکستانی سیاست میں تحریک انصاف نے قدم رکھا۔ تب مجھے سمجھ آئی کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے دھر نوں کے ذریعہ حکومت کی چیخیں کیسے نکالتے ہیں۔ بغیر حکومت کئے غیر فعال اور سیاست زدہ قومی اداروں کو فعال کیسے بناتے ہیں۔ چند سیٹوں کے باوجود سینیٹ کا تاریخی اپسٹ کیسے ممکن...
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏ایک شخص نےتیسری دفعہ 4 سال حکومت کرنے کے بعد کہا "موقع ملا تو روزگار دیں گے" اور کچھ لوگ ناچنے لگے
  16. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپنے پوری پوسٹ نہیں لگائی۔ ساتھ میں یہ متن بھی شامل تھا: سیلیکشن سے الیکشن تک بلامقابلہ سے مقابلے تک آج سے پہلے گزشتہ نو سال میں سینیٹ کے ۳ چئیرمین آئے جو سارے پیپلز پارٹی سے تھے اور سب کے سب نون اور پی پی کے مکمکا سے “بلامقابلہ” چئیرمین بنے- صرف ۱۳ سینیٹرز سے کپتان نے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا...
  17. ش

    صدارتی انتخاب کے دوران ٹرمپ، روس گٹھ جوڑ کا ثبوت نہیں ملا

    نجی تعلقات اب امریکی سیاست میں وہ حیثیت نہیں رکھتے جو کبھی کلنٹن کے زمانہ میں ہوا کرتے تھے۔ باقی امریکی صدارت کے دوران ہونے والے معاملات کو ترجیح دیتے ہیں۔ ماضی میں ٹرمپ جو کرتا رہا ہے وہ صدارت کا حصہ نہیں ہے
Top