گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زندگی جس کا بڑا نام لیا جاتا ہے۔۔۔۔ اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
شکر زیادہ ڈلواتے ہیں آپکی چائے میں۔۔۔۔۔سنا ہے آج گُلِ یاسمیں کی باری ہے چائے بنانے کی؟
صرف يہى نہىيں فون کرتے ہوئے بھى سوچنا پڑتا کہ لوگ ہمارى طرح ہى مصروف ہوں گے۔۔۔ڈر ہی رہتا ہے کسی کے گھر اچانک چلے جائیں تو پتہ نہیں ناراض ہی نا ہو جائیں۔۔۔۔
طریقہ تو درست یہ ہے کہ سادہ نکاح کیا جائے مگر لوگ کہاں ماننے والے! بے تحاشا خرچ کر کے دعوتیں کی جاتی ہیں، اور وائرس بھی پھیلایا جاتا ہے کہ پروٹوکول بالائے طاق رکھ دیا جاتا ہےضرورت سے زيادہ طويل سيزن شاديوں کا۔۔ کراچى ميں شادياں زوروں پر۔۔
ظرف دیکھیں تو استادِ محترم کہ ہماری ایک جاننے والی نے بیٹی کو ہر چیز جہیز میں دی ایک سلائی مشین نہ دی تو ساس خفا ہو گئیں 🥲🥲🥲🥲طریقہ تو درست یہ ہے کہ سادہ نکاح کیا جائے مگر لوگ کہاں ماننے والے! بے تحاشا خرچ کر کے دعوتیں کی جاتی ہیں، اور وائرس بھی پھیلایا جاتا ہے کہ پروٹوکول بالائے طاق رکھ دیا جاتا ہے
غیر ضروری رسومات نے معاشرتی اقدار کو اتنا نقصان پہنچایا ہے اور ہم سب اس میں شامل ہیں ۔ ایک آدھ فی صد لوگ آپکو ملیں گے جو کہتے ہیں کہ ہمیں کچھ نہیں چاہیے صرف آپ نے بیٹی دے دی تو سب کچھ دے دیا ۔۔۔ہمارے بیٹے نے اپنے سسُر سے کہا اور ہم سے بھی کہلوا دیا کہ ہمیں کچھ نہیں چاہیے سوائے آپکی بیٹی کہ ۔اور یہ صرف زبانی نہیں عملی طور پر بھی کرکے دکھایا ۔ہماری ایک دوست اور اُنکے بیٹے نے بھی یہی کیا ۔۔بس سختی سے عمل کی ضرورت ہے ۔ان شاء اللہ بہتری ہوسکتی اگر تھوڑے لوگ بھی اس پر عمل شروععاطف تائید کرتا ہے ان باتوں کی
فوراً بتائیں کہ برطانیہ میں بھی جہیز ہوتا ہے؟ہمارے بیٹے نے اپنے سسُر سے کہا اور ہم سے بھی کہلوا دیا کہ ہمیں کچھ نہیں چاہیے سوائے آپکی بیٹی کہ ۔
قرینہ غیروں کے دیس میں بھی رہ کر بھی پاکستانیوں کا ویسے ہی ہے !!!جیسے پاکستان میں ہے ویسے ہی وہاں بھی ہے🥲 ۔۔۔فوراً بتائیں کہ برطانیہ میں بھی جہیز ہوتا ہے؟
کافی افسوسناک! برطانیہ عجیب ملک ہے اس معاملے میںقرینہ غیروں کے دیس میں بھی رہ کر بھی پاکستانیوں کا ویسے ہی ہے !!!جیسے پاکستان میں ہے ویسے ہی وہاں بھی ہے🥲 ۔۔۔
گلاسگو سے مانچسٹر اور بریڈ فورڈ سے برمنگھم ہم کئی پاکستانی شادیوں میں شرکت کی اور پاکستان سے زیادہ بُری رسومات دیکھیں پاکستانیوں میں جو 60 سال سے برطانیہ میں مقیم ہونے کے باوجود ذہنی طور پر انتہائی پسماندہ ہیں ۔۔۔۔۔اور اپنی شادیاں برطانیہ کے قانون کے مطابق رجسٹر ہی نہیں کراتے ہیں ۔۔۔کافی افسوسناک! برطانیہ عجیب ملک ہے اس معاملے میں
مجبوری میں اگر عورت خلع کا مطالبہ کریے تو انکے قانون کے مطابق کچھ دینا نہ پڑ ے عظیم میاں برطانیہ میں بھی خواتین کا استحصال ہوتے دیکھا ہے ان گناہ گار آنکھوں نے ۔۔۔۔۔۔۔لوگ زیادہ تر شادیاں اس لیے رجسٹر نہیں کراتے کہ خدانخواستہ طلاق وغیرہ کا معاملہ ہو تو جائیداد کا مسئلہ نہ بنے، میرا تو یہی خیال ہے
نہ پوچھيے کيا حال ہے۔ ايک بہت قريبى شادى ہے۔ لڑکے نے جہيز اور فضول رسم و روايات سے منع کيا ہے. تو اب سوچا جا رہا کہ لڑکی کے اکاؤنٹ میں جہيز کے پيسے ڈالے جائيں يا جيولرى کى شکل ميں دے ديے جائيں۔ کيونکہ کوئي نہ کوئى تو طعنہ دے گا۔۔ لڑکى والوں کو کيا کيا سوچنا پڑتا ہے۔۔۔مجبوری میں اگر عورت خلع کا مطالبہ کریے تو انکے قانون کے مطابق کچھ دینا نہ پڑ ے عظیم میاں برطانیہ میں بھی خواتین کا استحصال ہوتے دیکھا ہے ان گناہ گار آنکھوں نے ۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا پیارا کرچی سلامت رہے ۔۔واقعی بٹیا اتنا خوبصورت کراچی اور کراچی والے!!!!! شکر ہے ہم باہر بھی نکلے اور ٹریفک میں پھنسے بھی نہیں یہ تھی پڑی بات ۔۔۔۔۔واقعى آج بارش کے بعد کراچى کتنا حسين ہو گيا ہے کہ بيان سے باہر ہے۔۔
اس بہانے ہی سہی، ہماری تعریف تو ہوئی!!!سوشم ميڈيا کے توسط سے ايسے خوبصورت لوگوں سے ملنا ہو ا جن سے بصورت ديگر کبھى ملاقات نہ ہوتى۔