نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈرامہ فی الحال ایسا کوئی خاص نہیں لیکن Anime Series دیکھ رہا ہوں۔ ایک D.Gray-man ہے اور دوسرا Fullmetal Alchemist Brotherhood۔ دوسرے والی کی 39 اقساط دیکھ چکا ہوں اور باقی کی انگلش ڈبنگ میں آنے کا انتطار ہے کیونکہ اوریجنل لینگوئج جاپانی ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آن لائن دیکھنا بھی ٹھیک ہے۔ لیکن ڈاؤنلوڈ کے چند فوائد ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں کہ ایک تو زیادہ تر ویب سائیٹس جو ڈاؤنلوڈ کے لنکس مہیا کرتی ہیں وہ ساتھ پوری تفصیل بتاتی ہیں کہ اس کا پرنٹ کیسا ہے (کیمرا ہے، ٹیلی سینک ہے یا ماسٹر پرنٹ ہے) اور اس کی ریزولیشن کیا ہے اور بعض اوقات فلم کا پرنٹ بہت...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    واہ کیا سلیس اردو ہے۔ :):) میں جناب حاضررہوں گا ہر موسم میں۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    "سات خون معاف" دیکھی۔ بہت اچھی تو نہیں لیکن کچھ کچھ اچھی فلم ہے۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ہر بار شادی تو کرتی ہے لیکن ہر بار اس کے شوہر میں کوئی نہ کوئی ایسی خرابی ہوتی ہے جس کی وجہ سے اسے اپنے شوہر کو قتل کرنا پڑ جاتا ہے۔ دس میں سے سات۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پاکستان میں بھی ہوتی ہے لیکن وہ عام طور پر چینلز والے کرتے ہیں جیسا کہ جیو والوں نے کچھ فلموں پر کام کیا ہے اور ایک اور چینل ہے شاید سٹار لائیٹ، اس پر بھی کافی فلموں کی اردو ڈبنگ کی گئی ہے۔ لیکن خیر زیادہ تر فلموں کی ڈبنگ انڈیا میں ہوتی ہے اور معیار پاکستانی ڈبڈ فلموں سے اچھا ہوتا ہے۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اوہ نہیں، ان فلموں کی ابھی تک ڈب نہیں کیا گیا۔ لیکن دونوں فلمیں دیکھنے لائق ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Weather کا صحیح اردو معنی میرا خیال ہے آب و ہوا، مطلع یا موسمی حالت ہے لیکن بہرحال موسم بھی مناسب ترجمہ ہے۔ اور First Season of Prison Break کا بندہ کیا اردو ترجمہ کرے؟:rollingeyes: پرزن بریک کی پہلی فصل؟ :rolleyes:
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Prison break کی تو کیا ہی بات ہے۔ Prison break بہت اوپر کی چیز ہے۔ آپ نے جیل سے فرار کی اچھی موویز دیکھنی ہیں تو آپ The Escapist اور The Shawshank Redemption دیکھ سکتے ہو۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جل تُو جلال تُو آئی بلا کو ٹال تُو
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Next Three Days دیکھی۔ مزیدار فلم ہے۔ ایک لیڈی کو ایک قتل میں الزام میں جیل بھیج دیا جاتا ہے اور پھر اس کا شوہر جو کہ ایک سکول ٹیچر ہے اور اسے یقین ہے کہ اس کی بیوی بے گناہ ہے، وہ جب دیکھتا ہے کہ اپنی بیوی کو بچانے کا کوئی قانونی راستہ نہیں بچا تو پھر وہ اپنی بیوی کو جیل سے نکالنے کا ایک...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل دیکھتا ہوں لیکن ریٹنگز سے زیادہ کمنٹس سے ٹھیک پتہ چلتا ہے کہ فلم اچھی ہے کہ نہیں۔ لیکن بہرحال یہ دونوں ایکٹرز اچھے تھےاس لیئے دیکھ لی۔ لیکن شروع کے بیس منٹس سے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ بونگ مال ہے۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Due Date دیکھی۔ بونگی فلم۔
  13. شہزاد وحید

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    بابا جی چھا گئے ہیں، لگتا ہے کہ زمانہ قدیم کے کسی بادشاہ سے متاثر ہونگے کہ جن کے بارے میں کہاوتیں مشہور ہیں کہ اپنے حرم میں سو سو بیویاں رکھتے تھے۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Tangled دیکھی۔ Disney کے مخصوص انداز کی فلم ہے اور بہت بہت بہت مزیدار اور زبردست فلم ہے۔ سچ مچ کی ایک ڈزنی کلاسک۔
  15. شہزاد وحید

    کچھ دلچسپ تصاویر

    ارے یہ کچھ تو نہیں ہیں یہ تو بہت ساری ہیں۔ :) لیکن مزہ آیا دیکھ کر، اچھی فوٹوگرافی ہے۔
Top