نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرا خیال ہے اسکے معنی چٹخنے اور پھٹنے کے ہیں
  2. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    سورۃ الاسراء وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَآ ۖ اِنهٝ كَانَ فَاحِشَةً وَّسَآءَ سَبِيْلًا (32) اور زنا کے قریب نہ جاؤ، بے شک وہ بے حیائی ہے اور بری راہ ہے۔
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ہے ناں لفظ
  4. ام عبدالوھاب

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اللہ اپکو کامیاب کرے
  5. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگر " تماشائی" ہے تو ع نہیں ہونا چاہیئے
  6. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً ۖ وَاِلَيْنَا تُرْجَعُوْنَ (35) ہر ایک جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے، اور ہم تمہیں برائی اور بھلائی سے آزمانے کے لیے جانچتے ہیں، اور ہماری طرف لوٹائے جاؤ گے۔ (الانبیاء)
  7. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    يُسَبِّحُوْنَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لَا يَفْترُوْنَ (20) رات اور دن تسبیح کرتے ہیں سستی نہیں کرتے۔ (الانبیاء)
  8. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روٹیاں بنا لوں پہلے،پھر سب کو کھانے پر بلاتی ہوں
  9. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    وَمَآ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِىٓ اِلَيْهِمْ ۖ فَاسْاَلُوٓا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ (7) اور ہم نے تم سے پہلے بھی تو آدمیوں ہی کو رسول بنا کر بھیجا تھا ان کی طرف، ہم وحی بھیجا کرتے تھے اگر تم نہیں جانتے تو علم والوں سے پوچھ لو۔ (الانبیاء)
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تعمیر ہوتی ہے ایک اچھے معاشرے کی پیار و محبت سے
  11. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محفلین
  12. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپکی کوشش درست لگ رہی ہے۔میں بھی کوشش کر رہی تھی،اگر ن نہ ہوتو صلاحیت اچھا بنتا ہے
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیار و محبت سے سب شامل رہیں گے لڑی میں تو یقیناً جلدی ہی پوری ہو جائے گی
  14. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    . {وَ مَا اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْن(107) ترجمہ: اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔ (الانبیاء)
  15. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  16. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  17. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ غزل بھی کچھ عجیب سی ہے،ہم روز ہی اسکو پڑھتے ہیں کچھ من میں کھینچاتانی ہے،ہم اپنے آپ سے لڑتےہیں
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب لوگ کافی دن سے اس لڑی میں نہیں آئے۔
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شیر،شعر اور شئیر میں فرق کرنے میں بہت سے لوگ غلطی کر جاتے ہیں۔
  20. ام عبدالوھاب

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    جی ہاں اتوارتو ہمیشہ ہی مصروف گزرتا ہے،کبھی کوئی آگیا،کبھی خود کہیں جانا پڑ گیا۔ میری بیٹی ہاسٹل سے آئی ہوتی ہے،ہسبینڈ بھی گھر ہوتے ہیں اس لئے اتوار بہت مصروف ہوتا ہے
Top