نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ارے جناب آپ بھی کہاں کی کہاں پہنچا دیتے ہیں، ابھی آگیا کوئی استاد، تو دونوں کی گوشمالی کا اہتمام...

    ارے جناب آپ بھی کہاں کی کہاں پہنچا دیتے ہیں، ابھی آگیا کوئی استاد، تو دونوں کی گوشمالی کا اہتمام ہو جائے گا!!
  2. مہدی نقوی حجاز

    جی بہت خوب، اور وائس ورسا؟! :) :)

    جی بہت خوب، اور وائس ورسا؟! :) :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    :) آپ کا الحاق کس پیشے سے ہے حضور؟!

    :) آپ کا الحاق کس پیشے سے ہے حضور؟!
  4. مہدی نقوی حجاز

    علائم سے علاج کا سلسلہ موقوف ہے، بلڈ ٹیسٹ سے پہلے عشق کی بیماری بھی تشخیص نہ ہوگی! (فیصلہ ہے) :)

    علائم سے علاج کا سلسلہ موقوف ہے، بلڈ ٹیسٹ سے پہلے عشق کی بیماری بھی تشخیص نہ ہوگی! (فیصلہ ہے) :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    جو دونوں مراحل سے گزر کر سر تک سوار ہو گیا ہے۔ مغز و اعصاب! :)

    جو دونوں مراحل سے گزر کر سر تک سوار ہو گیا ہے۔ مغز و اعصاب! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    ہماری مونگ پھلیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں! :) :)

    ہماری مونگ پھلیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں! :) :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    ابھی تو ہم طبیب چل رہے ہیں، ٹھہریں گے 3 سال بعد! :)

    ابھی تو ہم طبیب چل رہے ہیں، ٹھہریں گے 3 سال بعد! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ایسی چیزیں عموما بہ آسانی زبان پر آجاتی ہیں ناں۔ گو کہ بہت چرب ہوتی ہیں!
  9. مہدی نقوی حجاز

    کیسے ظالم ہیں رب ہمارے بزرگ، ہم سے ہی سارے کام لیتے ہیں! :(

    کیسے ظالم ہیں رب ہمارے بزرگ، ہم سے ہی سارے کام لیتے ہیں! :(
  10. مہدی نقوی حجاز

    جی جناب تو کیا حکم دینا ہے پھر یہ بھی بتاتے چلیں۔۔۔

    جی جناب تو کیا حکم دینا ہے پھر یہ بھی بتاتے چلیں۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب، پیالہ گر نہیں دیتا نہ دے۔۔۔ کباب تو دے! ہوسِ کباب بھی کیا ہوس ہے بھئی واہ
  12. مہدی نقوی حجاز

    حکم ہوتا تو ہم بھی دیتے حکم، پہلے آپ اذن گفتگو دیجے (فی البدیہ) :)

    حکم ہوتا تو ہم بھی دیتے حکم، پہلے آپ اذن گفتگو دیجے (فی البدیہ) :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    دیکھا ہے ان کو پیتے ہوئے ہم نے اوک سے مگ کیا، صراحی کیسی، گھڑی کیا گڑھا کدھر؟! (فی البدیہ) :):)
  14. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جہاں بھی جاتا ہوں آج کل میں، تو لوگ کرتے ہیں پیش، پانی یہ رسم ہے انقلاب لاؤ، پلاؤ مجھ کو شراب یارو
  15. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    حضور یہاں دور اور چیز کا چل رہا ہے، چائے تو استعارہ ہے۔۔ اصل میں غلطی صاحب دھاگہ کی نہیں، گو کہ وہ شاعر ہیں!!
  16. مہدی نقوی حجاز

    فیض کا پیغام

    اچھی نظم ہے جناب!
  17. مہدی نقوی حجاز

    "کوچانہ" نہیں ہو سکتا کیا؟! :) :)

    "کوچانہ" نہیں ہو سکتا کیا؟! :) :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب ایسی جگہوں پر غیرسنجیدہ باتوں سے پرہیز کیا کریں! :) :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    نوازش! :)

    نوازش! :)
  20. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    قیصرانی صاحب سنا آپ نے یہ بھی ہماری طرح نہ چائے پیش کریں گے نہ کلام! ان سے کہیے پھر ساقی کے انتظار میں یہیں بیٹھ جائیں!
Top