نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    حضور آپ کو کون لپٹے، آپ تو ماشاءاللہ خود اچھوں اچھوں کو لپیٹنے والوں میں سے ہیں! :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    نظر غضب بھی ڈال گئے، کرم اب بھی بجائے خود ہے! :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    بہت شکریہ، آداب! :) :)

    بہت شکریہ، آداب! :) :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ٹھیک ہے پھر شخصیت صاحب کو دعوت نامہ بھجوا دیجیے ناں!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ان "۔۔۔" کے بعد تھا، پھر دیکھے میں کیسے اس کی شکل کی فورم بگاڑتا ہوں! :) :) :)

    ان "۔۔۔" کے بعد تھا، پھر دیکھے میں کیسے اس کی شکل کی فورم بگاڑتا ہوں! :) :) :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب، آپ نے تین شخصیتہ شخص کی نشانی دی تھی، نشان بہ آں نشاں ہم نے "تکہ لگا دیا! :) :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    کہیں آپ نوید رزاق بٹ صاحب کی بات تو نہیں کر رہے جناب؟!
  8. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    کاغذی ہے پیرہن۔۔۔ ہمارا نہیں! فریادی کا۔ اور ہم وہ نہیں۔ یعنی دسمبر میں کاغذی پیرہن کا تک ہی کیا ہے؟ خیر جانے دیجیے! تو صاحب کلام ہیں کون صاحب ویسے؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جی، ہم تو یوں ہی ایک کلی بات کر رہے تھے! ورنہ ہمارا کوئی تعلق نہیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب آپ دعوت کلام دے کر بہکا رہے ہیں!!! :) دکھتی رگ نہ چھیڑیے شاعروں کی!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہم نے بھی غلام کہا ہے، صاحب دھاگہ کا تو عجیب ہی نام ہے، ہم لیا بھی کہاں جاتا ہے! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    آپ دسمبر کی گوشمالی کرنا بھول گئے جناب، ایسے میں غلام حاضر نہیں ہو سکتا! :) :) :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    تو لالٹین لے کر کیوں نہ ڈھونڈا جائے! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    سو کہاں ہیں وہ؟!
  15. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    لیکن یہاں تو "چائے تو رسم عام ہے۔۔۔" کی تختی آویزان ہے جناب! :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی خود ہماری خبر نہیں آتی! :) :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اب کیا یہاں چائے پلائی جاتی ہے؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    یار ایسے میں کوئی ہم سے کہے: سو جاؤ!۔۔۔

    یار ایسے میں کوئی ہم سے کہے: سو جاؤ!۔۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    جنااااب!! :) آپ کی نکتہ وری کے قائل ہیں! :)

    جنااااب!! :) آپ کی نکتہ وری کے قائل ہیں! :)
  20. مہدی نقوی حجاز

    قرض کو بھی فراموشی کے حوالے کریں حضور! :)

    قرض کو بھی فراموشی کے حوالے کریں حضور! :)
Top