نتائج تلاش

  1. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    نظم سن رہی ہوں ساتھ پکوڑے بنانے کی تیاری
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ٹھیک ہوں ماوراء۔۔۔انشا اللہ میں ٹائم ملنے پر تمہیں ضرور پی ایم کروں گی۔۔وہی 2 سال پرانا مسئلہ ہے اسی کی وجہ سے آج کل بہت زیادہ پریشان ہوں :(
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ سچائی کی مشعل جہاں بھی دکھائی دے اس سے فائدہ اٹھاؤ۔۔یہ نہ دیکھو کہ مشعل بردار کون ہے۔۔'' ''چیلنج اس لیے نہ کرو کہ تم میں غرور پیدا ہو۔۔بلکہ اس لیے کرو کہ تم عزم پیدا ہو۔۔''
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شکر ہے آپ نے بریکٹ میں بتا دیا نہیں تو سب سمجھتے کہ سارا میرا ہی قصور ہے۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  6. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔یہاں کل سے دھوپ نکل رہی ہے پہلے یہاں بھی وہاں والا حساب تھا۔۔بارش اور بہت سردی۔۔۔دھوپ بھیجنا ناممکن ہے کیونکہ وہاں پھر صبح ہو جائے گی اور سب جاگ جائیں گے۔۔۔اتنے لوگوں کو نیند سے جگانا اچھی بات نہیں ہے۔۔۔:rolleyes:
  7. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    دونوں نہیں کہتے۔۔۔۔چکن کٹا کٹ '' کہتے ہیں
  8. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    وعلیکم السلام۔۔ ہمارے پاس سردی بالکل بھی نہیں ہے دھوپ نکلی ہوئی ہے بہت اچھا موسم ہے۔۔۔
  9. سارا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تلاشِ حق ''ارشاد اللہ مان'' نظر ثانی حافظ عبد السلام بن محمد '' ''مولانا ابو الحسن مبشر احمد ربانی''
  10. سارا

    ون ڈے سیریز

    یہ میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق کتنے بجے شروع ہو رہے ہیں۔۔۔؟
  11. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    چنا پلاؤ بن رہا ہے ساتھ مکس سبزی۔۔۔
  12. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ہمارے پاس ایک ریسٹورنٹ ہے شالیمار وہاں یہ ملتی ہے میں نے پہلی دفعہ ہی کھائی ہے البتہ بھائی بہت تعریفیں کرتا تھا تو کل منگوا لی لیکن جتنی تعریفیں ہوتی تھی ان تعریفوں پر پوری نہیں اتری۔۔۔یہ نام سن کر میرے ذہن میں آیا تھا کہ بس اس پر کٹ ہی کٹ لگے ہوں گے۔۔اور ایسا ہی ہوا۔۔بہت چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کی...
  13. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔۔
  14. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  15. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ٌخوابوں کی تعبیر سن رہی ہوں ساتھ چاول بن رہے ہیں۔۔۔
  16. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بہت اچھا موسم ہے۔۔۔نہ سردی نہ گرمی۔۔ہلکی ہوا چل رہی ہے
  17. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    نہاری 'چکن کٹا کٹ' نان
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ سر جی آج تو ذہن میں کچھ نہیں آ رہا۔۔البتہ پال ٹالک پر اکثر ایک شعر سنتی ہوں جو مجھے پسند بھی ہے وہی لکھ دیتی ہوں اگر اس میں کوئی غلطی ہوئی تو صحیح کر دیجئے گا۔۔۔ ہر اک پر لگاتا ہے تو کفر کے فتوے اسلام تیرے باپ کی جاگیر تو نہیں ہے۔۔
  19. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میرے پسندیدہ عالم ہیں یہ۔۔۔اور سب سے زیادہ مجھے الشیخ عبدالسلام بن محمد پسند ہیں۔۔انہیں بھی ضرور سننا۔۔۔ایک اور لیکچر جو صرف میرے کمپیوٹر پر ہی ہے کسی سائیٹ پر نہیں''جہنم کی ہولناکیاں'' وہ میں بہت سنتی ہوں وہ فائل انشا اللہ آپ کو جلد بھیجوں گی۔۔۔
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہاں حسن یہی بات میں اپنے آپ کو بھی ہر وقت یاد کرواتی رہتی ہوں(مایوسی کی حالت میں) تو سوچا یہاں بھی شئیر کر لی جائے۔۔۔
Top