نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بہت شکریہ ' مہربانی 'کرم۔۔:grin:
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی کہیں آپ سے غلطی تو نہیں ہو گئی ماوراء کو ٹیچر بنا کر۔۔۔ یہ تو معصوم بچوں پر بہت سختی کر رہی ہیں۔۔کہیں بچے بھاگ ہی نہ جائیں۔۔۔
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام۔۔۔الحمد للہ اب وہ پہلے سے بہت بہتر ہیں۔۔ دعا میں ضرور یاد رکھیے گا۔۔۔جزاک اللہ خیرا
  4. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    تلاوت سن رہی ہوں۔۔۔
  5. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کبھی بہت گرمی اور کبھی سردی۔۔۔:rolleyes: اس وقت اچھا ہے نہ سردی نہ گرمی۔۔۔
  6. سارا

    سبز چائے یعنی Green Tea

    حیرت کی بات ہے۔۔ہمارے پاس وہ پانی والا بھی دودھ ہوتا ہے لیکن اس کے علاوہ بھی بہت سی قسموں کا ہوتا ہے۔۔بالائی بھی آسانی سے مل جاتی ہے۔۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    میرا پاس عہدہ ہے ہی نہیں جس سے مجھے ہاتھ دھونے پڑیں۔۔۔:rolleyes:
  8. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    برسات' ہم سے کہیے درد کے قصے ہم سے کیجیے رنج کی بات ہم پر بیتے کیا کیا موسم تنہا دل'لاکھوں آفات آج ہی دل کچھ ٹھہرا تھا اور آج ہی آنکھیں کچھ خشک سی تھیں آج ہی ظالم ٹوٹ کے برسی موسم کی پہلی برسات (پیرزادہ قاسم)
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ ''ہم سب تنہا ہیں ان جذبوں کی طرح جن کے ساحل ایک ہی سمندر میں ہوتے ہوئے دور ہوتے ہیں۔۔'' ''بعض رشتوں کو برقرار رکھنا انہیں توڑ دینے سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے۔۔''
  11. سارا

    سبز چائے یعنی Green Tea

    کیا آپ کی طرف Half & Half دودھ نہیں ملتا :confused:
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ الحمد للہ اب ابو کی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے ۔۔۔ واہ ماوراء چھٹی اور وہ بھی پورے ایک ہفتے کی۔۔میں خواب تو نہیں دیکھ رہی۔۔۔:rolleyes:
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آمین ۔۔جزاک اللہ خیر۔۔ اب میں یہ بھی تو نہیں لکھ سکتی تھی کہ ایک رات تو ہم رات کے دو بجے واپس آئے۔۔۔:rolleyes:
  14. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسم اچھا ہے۔۔اتنی سردی نہیں ہے۔۔
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ''سب سے زیادہ غلطی پر وہ شخص ہے جس کے پاس یہ کہنے کو نہ ہو کہ میں غلطی پر ہوں۔۔'' ''باتوں کو بھلا دینے کی عادت ڈالیے۔۔ہر بات کو یاد رکھنا اپنے ذہن کو کباڑ خانہ بنانا ہے۔۔''
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ''برداشت بزدلی نہیں'برداشت زندگی کا ایک اصول ہے۔۔'' ''اگر تم پہاڑ کو سر کرنا چاہتے ہو تو ذروں کو سرکانے کا ہنر سیکھو۔۔''
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہوم ورک۔۔۔ نمازیوں کی قسمیں'' مولانا سید عطا اللہ شاہ بخاری فرمایا کرتے تھے کہ نمازی چار قسم کے ہیں۔۔'' 1۔ٹھاٹھ کے'' 2 آٹھ کے۔۔ 3 ۔۔ کھاٹ کے۔۔ 4 تین سو ساٹھ کے۔۔'' 1۔۔ٹھاٹھ کے وہ جو پنجگانہ نماز پڑھتے ہیں۔۔'' 2۔۔''آٹھ کے وہ جو آٹھویں دن صرف جمعہ پڑھتے ہیں۔۔'' 3۔۔''کھاٹ کے وہ جو مجبورا...
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ میں حاضر ہوں سر جی۔۔دراصل میرے ابو کی طبیعت بہت خراب تھی نا تو میں ہی ان کے ساتھ چیک اپ کے لیے جایا کرتی تھی۔۔ایک دن تو رات کے 2 بجے واپسی ہوئی۔۔۔اب الحمد للہ وہ بالکل ٹھیک ہیں تو میں آگئی ہوں۔۔امید ہے آپ مجھے فیل نہیں کریں گے۔۔۔:confused: میں پچھلا ہوم ورک بھی کر دوں گی انشا...
  19. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام ۔۔۔ شکریہ ماوراء میرا ہوم ورک بہت اچھا کیا ہے ماشا اللہ۔۔۔ اور تمہارے ہوم ورک کے متعلق ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گی۔۔کبھی کبھی علمی گفتگو سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔۔۔اور فضول گفتگو چاندی سے بھی کمتر۔۔۔''
Top