نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ہاہاہاہا امین فہیم آپ اپنے ساتھ مجھے بھی بین کرواؤ گے :openmouthed::openmouthed::openmouthed::openmouthed::openmouthed:
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وہ خفا ہو گئے ھیں ، آپ کو مذاق سوجھ رہا ھے:):grin:
  3. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن اچھا گزرا شاپنگ کی پلاؤ بنایا پھر کھایا بھی، پودوں کو پانی دیا اور اب یہاں ہوں
  4. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    سائیکل آہستہ نہیں چلایا جا سکتا اس لیے اسے چلانا مشکل ھے ویسے مفت مشورے کا شکریہ
  5. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ہاہاہاہا اچھا کیا ، تانک جھانک ویسے بھی اچھی عادت نہیں ہوتی اور جن کے لمبے بال ہوں ان کو زیادہ احتیاط کرنی چاھیے کیونکہ خواتین ٹھکائی کرتے وقت سب سے پہلے بال ہی پکڑتی تھی
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    دوسرے دھاگے میں شمشاد جی کو غصہ ا گیا ھے حالانکہ وہ دھاگہ غصے والا بھی نہیں:grin:
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ہم نے سنجیدگی کو مذاق بنا دیا ھے غالبا آپ یہ کہنا چاہ رھے ھیں:)
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ضعیف لوگوں سے کیا پوچھتے ھیں آپ، اپنے جیسے چاک وچوبند سے سوال کریں
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وہ کسی دھاگے میں بار بار پوچھا گیا تو کہہ دیا تھا کوشش کروں گی پھر بات پوری کرنی پڑی ،
  10. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یہاں تو یہی سوچ سکتی ہوں کہ آپ اچانک کہاں سے نکل آئے اور امین فہیم کو یک دم نیند کیسے آ گئی
  11. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اب فورا بھاگ آنے جیسا بھی کچھ نہیں لگایا گیا وہاں:mad:
  12. خوشی

    انوکھا شکریہ ،

    شکریہ ناعمہ ، کتنی پیاری بات کی ھے ناعمہ نے ، اب آپ کا کیا ہو گا شمشاد جی:)
  13. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    کار میں تو اتنی احتیاط سے چلاتی ہوں کہ پوچھیں مت ، سائیکل والے آگے نکل جاتے ھیں:)
  14. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    خواتین کارنر میں ھے یہ لیں لنک، اپنی ذمہ داری پہ جائیں وہاں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?29928-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%85%D9%88%D9%8F%DA%88%D8%8C/page2
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    پچھلی بار تو میں نے بھی مروت میں دے دیا تھا:)
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچنے کا دھاگہ تو یہ ھے ، مگر میں :confused:کہاں سوچ آئی
  17. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    میں نے بھی یہاں کچھ عرصہ شاعری پوسٹ کرنے کے بعد چھوڑ دیا تھا جانا مگر پھر مجھے احساس ہوا کہ میرا ذوق بہر حال بہتر ھے :) مجھے ڈرنا نہیں چاھیے:grin:
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    پٹرول بھر رھے ھیں اس کے ھیرو دیکھیں اب ٹینکی کب فل ہوتی ھے:)
  19. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ھے تو لیپ ٹاپ مگر ہتھے میرا چڑھا ھے:) میں نے اس کے سارے کس بل نکال دیے تھے وہ تو شکر ھے گارنٹی میں تھا اس لیے مفت میں مرہم پٹی ہو گئی ورنہ میں تو اس کا چالیسواں کر چکی ہوتی اب تک
  20. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جی جناب آُپ نے وہ دھاگہ نہیں دیکھا ہو گااااااااااااااااااااااااا آج کل زبردست شاعرانہ موڈ میں ھیں اپنے گھوڑے سمیت
Top