نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔
  2. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سب خواتین و حضرات کو درجہ بدرجہ سلام
  4. زلفی شاہ

    جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا

    خوبصورت شیئرنگ
  5. زلفی شاہ

    نصیحت والی توبہ کی ضرورت افکارِمسلم (عبدالرزاق )

    بہت خوب قادری صاحب۔ اللھم زد فزد۔
  6. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    جیم سے لکھنا تھا میری سیدہ بہنا۔ یہ الٹی گنگا ہے جس میں حروف تہجی کو الٹا لکھتے ہیں۔ اب ث سے لکھا جائے گا۔
  7. زلفی شاہ

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    مقدس بہنا کی تمام تجاویز زبر دست ہیں ۔ میں مندرجہ بالا تمام تجاویز سے متفق ہوں اور اگر ایسا ممکن نہیں تو پھر خواتین کے الگ دھاگے کی حاجت نہیں رہتی۔
  8. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    چاند کی چمک سے بڑھ کر وضاحت فرما دی ہے سیدہ صاحبہ آپ نے میرے جملے کی ۔ بہت بہت شکریہ بہنا۔
  9. زلفی شاہ

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    آپ جیسے بزرگ اوتار کے مالک بندے کو ایسے کمنٹس زیب نہیں دیتے۔ کیونکہ گفتگو شخصیت کے خدوخال واضح کرتی ہے۔
  10. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  11. زلفی شاہ

    آیۃ کریمہ

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  12. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ثابت ہوا کہ آپ کے پاس کاغذ قلم بھی نہیں۔ اس کا مطلب ہوا کہ آپ شاعر نہیں بن سکتے۔
  13. زلفی شاہ

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔
  14. زلفی شاہ

    پین ڈرائیو موڈیم

    کون لوگ؟؟؟؟؟؟؟ کن لوگوں کی بات کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟ وضاحت فرما کر مشکور فرمائیں۔
  15. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    چلو بابا معاف کرو آپ کو پتہ ہے کہ کبھی کبھی ہمارے دماغ کی پھرکی گھومی ہوئی ہوتی ہے۔
  16. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. زلفی شاہ

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ناعمہ لالہ تو بہت خوش ہو گا کہ ہم نے اس کے دھاگے کو ربڑ کی طرح کھینچ کر اتنا لمبا کر دیا ہے۔ کچھوے کی طرح چل رہا تھا۔ ہم نے کچھوے کو خرگوش کے پاؤں سے لیس کر دیا۔
  18. زلفی شاہ

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    بیچارہ مت کہو، کیونکہ جب چچو کو غصہ آتا ہے نا تو بچوں کی خیر نہیں ہوتی۔ چل بھاگ لے۔
  19. زلفی شاہ

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    چچی کی مار ہمیشہ چچا کو ہی کھانی پڑتی ہے۔ یہی زمانے بھر کا قاعدہ ہے۔ آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
  20. زلفی شاہ

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ایک منٹ ٹھہرو ، ابھی پینا نہیں ۔ چھوٹے بھیا نے دو عدد رس گلے نچوڑنے ہیں اس میں۔
Top