السلام علیکم!
سعود بھائی میں پچھلے تین دن سے وقفے وقفے سے آپ کا انٹرویو پڑھ رہا ہوں اور آج ختم ہوا اور اب امن ایمن کے بعد چند میرے بھی سوالات کے جوابات دیں......
سوال : پیار، محبت اور عشق میں کیا فرق ہے؟
سوال :کیا آپ بھی عشق بازی کے چکر کاٹ چکے ہیں؟ اگر ہاں تو کیسے اور اگر نہیں تو کیوں...