نتائج تلاش

  1. توصیف یوسف مغل

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    آپ سب کی بحث سے لگ رہا ہے کہ وزل نے اپنی پہچان بنانا شروع کر دی۔۔
  2. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    نہ مسجد نہ مندر میں رہتا خدا ہے جو ڈھونڈا تو میرے ہی دل سے ملا ہے شوکت پرویز صاحب اب آپ کا کیا خیال ہے
  3. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    ہوئی میری تخلیق بس ایک کن سے میں انساں ہوں مولا یہ تیری عطا ہے ترے در پہ جھک کر سبھی ایک ہوئے خواں دنیا کا کوئی بھی شاہ و گدا ہے یا ترے در پہ جھک کر سبھی ایک ہوئے وہ دنیا کا کوئی بھی شاہ و گدا ہے
  4. توصیف یوسف مغل

    عروض ڈاٹ کام

    اب تو ماشاءاللہ میں بھی استعمال کر رہا ہوں وہ بھی یو سی براؤزر سے اور فاسٹ بھی ہے اس سے پہلے تو بالکل سائٹ اوپن ہی نہیں ہوتی تھی اب بہت فرق ہے۔۔ شکریہ جناب
  5. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    میں آپ سے متفق ہوں۔۔۔
  6. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    آپ یہ سب کیسے کہہ سکتے ہیں کچھ دلیل دیں کہ شاعر مادر زاد شاعر ہوتا ہے میرے خیال کہ مطابق اس میں اس کا اپنا اور اس کا ماحول کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے جو اسے شاعر بنا دے۔۔۔۔۔
  7. توصیف یوسف مغل

    غزل برائے اصلاح (اس محفل میں میری پہلی کاوش)

    رحیل بھائی بہت اچھی کاوش ہے میری طرف سے تو پورے پانچ سٹار۔۔۔۔
  8. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    آپ کا بہت شکریہ مفید معلومات فراہم کرنے کے لیے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں اتنی دور سے تو میں اس وقت دعا ہی دے سکتا ہوں اور ابھی آپ کی پروفائل دیکھ رہا تھا تو پتا چلا کہ آپ اسلام آباد سے ہیں آس پاس ہوتے تو آپ سے ضرور ملاقات ہوتی ادب کے حوالے سے میرا مطلب کچھ شاعری کے حوالے سے سیکھنے آپ کے...
  9. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    مگر میں نے پڑھا اور سنا ہے کہ بہت میں نے ڈھونڈا کہ رہتا کہاں ہے، اس میں "کہاں " کی نون گنہ نہیں پڑی جاتی تو میں نے بھی ایسے ہی کیا۔۔۔۔ اس کے بارے میں کچھ کلئیر کر دیں۔۔
  10. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    ھمھم، چلیں میں کوشش کرتا ہوں کہ اس غزل کو دو لخت سے پاک کرں۔۔
  11. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    شکریہ میں ایک سطر میں لکھ دیتا ہوں اور اس کے متبادل کیا مصرع لے کر آؤں آپ بھی مدد کی جئے گا
  12. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    دو لخت، کے بارے میں تھوڑا بتا دیں۔۔۔
  13. توصیف یوسف مغل

    اے ماں! تڑپ رہا ہوں

    بہت شکریہ اور میں مزید گوگل سے نثری نظم اور آزاد نظم کے بارے میں پڑھ لیتا ہوں
  14. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    [QU=ک"الف عین, post: 1619069, member: 38"]سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ آزاد نظم ہے یا غزل کی صورت ؟ ہوا سب یہ تخلیق بس ایک کن سے میں انساں ہوں مولا یہ تیری عطا ہے اگر دو مسرع ہیں، تو شعر دو لخت ہے۔ نہیں فرق مالک تری بارگاہ میں کہ عالم کا کوئی بھی شاہ و گدا ہے اس پر بھی دوبارہ غور کرو۔ بارگہ کا مقام...
  15. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    کیا آپ ان کا نام بتا سکتے ہیں یا خود ان کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔۔۔
  16. توصیف یوسف مغل

    اے ماں! تڑپ رہا ہوں

    کیا نظم کے لیے بھی بحر ضروری ہے؟
Top