نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    شہر ذرا آگے ہے

    پوسٹ امیج پر اپلوڈ کریں۔ کچھ لنکس آ جائیں گے۔ ان میں ڈائریکٹ لنک کاپی کیجیے اور یہاں امیج باکس میں پیسٹ کر دیجیے۔ اپلوڈ کر شامل کر دی ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    شہر ذرا آگے ہے

    لاجواب منظر کشی۔ جیسے سب کچھ نگاہوں کے سامنے ہو۔
  3. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: میں حقائق میں گرفتار ہوں، وہموں میں نہیں

    میں حقائق میں گرفتار ہوں، وہموں میں نہیں کوئی نغمہ مری زنجیر کی کڑیوں میں نہیں ٹخنوں ٹخنوں میں پتاور میں کھڑا سوچتا ہوں جتنے پتّے ہیں یہاں، اُتنے درختوں میں نہیں شہر والو! یہ گھروندے ہیں، یہ گلیاں ہیں، یہ کھیت گاؤں والوں کی جو پوچھو تو وہ گاؤں میں نہیں غیر محسوس بہاروں کا وہ دَور آیا ہے رنگ...
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک روسی کہانی کا مختصر ترجمہ

    لاجواب کہانی پڑھتے پڑھتے ایسے ہی خیال آیا کہ کسی کے دکھ کو محض اس کا امتحان، آزمائش نہیں سمجھنا چاہیے، بلکہ اگر کسی غریب کا اولاد کھونے کا امتحان ہے تو اس معاشرے میں بسنے والے انسانوں کے لیے حقوق العباد ادا کرنے کا امتحان ہے۔ اور یہ کڑا امتحان ہے، جس پر ہم توجہ نہیں دیتے۔ اب تو سوشل میڈیا نے...
  5. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: برہنہ پا میں سوئے دشتِ درد چلتا ہوں

    برہنہ پا میں سوئے دشتِ درد چلتا ہوں میں اپنی آگ میں اپنی رضا سے جلتا ہوں مرے مزاج کی چارہ گری کرے گا کون چمن کی راہ سے، صحرا میں جا نکلتا ہوں اگر جلا نہ سکا مجھ کو آفتاب کوئی میں رنگ و بو کی تمازت میں کیوں پگھلتا ہوں مجھے تو پیکرِ محسوس سے محبت ہے میں صرف ایک تصور سے کب بہلتا ہوں سمیٹ لیتا...
  6. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی نظم: اگر ہے جذبۂ تعمیر زندہ

    اگر ہے جذبۂ تعمیر زندہ ٭ اگر ہے جذبۂ تعمیر زندہ تو پھر کس چیز کی ہم میں کمی ہے جہاں سے پھول ٹوٹا تھا وہیں سے کلی سی اک نمایاں ہو رہی ہے جہاں بجلی گری تھی اب وہی شاخ نئے پتے پہن کر تن گئی ہے خزاں سے رک سکا کب موسمِ گل یہی اصلِ اصولِ زندگی ہے اگر ہے جذبۂ تعمیر زندہ تو پھر کس چیز کی ہم میں...
  7. محمد تابش صدیقی

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    ساری بات توجہ اور مہارت کی ہے۔ :p
  8. محمد تابش صدیقی

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    اور کیا۔ ایک کیمیا کی کتاب میں کتنے ہی ناول پڑھ ڈالے۔ یہی حال طبعیات اور حیاتیات کی کتاب کا بھی رہا۔ امی ابو خوش ہوتے تھے کہ کافی توجہ سے کتابیں پڑھتا ہے بچہ۔ لیکن پریشان بھی، کہ اتنا غبی ہے کہ نمبر پھر بھی نہیں آتے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    کافی بڑا ہاتھ ہے اکمل زیدی بھائی کا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    اور ہماری مثالوں کا آج تصور بھی نہیں ہے۔ نہ کبھی والدین نے پیپر کے بعد گھر بیٹھ کر دوبارہ پیپر حل کروایا ہے۔ کبھی سکولوں کے چکر نہیں لگائے۔ بلکہ کبھی مجھ نالائق کے ٹیچر کی طرف سے بلاوا بھی آیا تو بھائی کو بھیج دیا۔ امتحان کے دنوں میں خاص ہدایت ہوتی تھی کہ جلدی سو جاؤ تاکہ صبح تازہ دم اٹھو۔ کبھی...
  11. محمد تابش صدیقی

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    بعض لوگ تو یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارا بچہ کلاس میں اول نہ آئے تو پڑھائی میں کمزور ہے۔ ہمارے محلہ میں ایک بچے کے میٹرک میں اچھے نمبر آئے۔ اپنا سکول ٹاپ کیا اور بورڈ کی ٹاپ 20 پوزیشنز میں شامل تھا۔ امی آنٹی کو مبارکباد دینے گئیں، تو ان کا منہ بنا ہوا تھا کہ اتنی محنت کروائی، لیکن بورڈ ٹاپ نہیں کیا۔ اس...
  12. محمد تابش صدیقی

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    اور تبصرہ جات بھی ایک سے ایک۔
  13. محمد تابش صدیقی

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت عمدہ تحریر میں نے یہ جانا کہ گویا۔۔۔ اور
  14. محمد تابش صدیقی

    ڈیژا وُو

    اتنا کام ابھی کر کے پوسٹ کیجیے۔ تاکہ آپ کی امریکہ یاترا کی دعا کی جا سکے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین جب ہی پی ایس ایل میں ایکٹو رہے لیکن فائنل میں موجود نہیں تھے۔ اللہ تعالیٰ انھیں بہترین صحت عطا فرمائے۔ آمین
  16. محمد تابش صدیقی

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    ان کے علاوہ تابش کی تعریف ہی بچتی ہے۔ لگتا ہے کہ وہ پسند نہیں آئی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کراچی کی جیت میں آنجہانی ڈین جونز المعروف پروفیسر ڈینو کے کردار کو نہیں بھلایا جا سکتا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی 2 بار جیت میں بھی ان کا کردار اہم تھا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    ڈیژا وُو

    بہت عمدہ ظہیر بھائی۔ بہت خوبصورت انداز سے احساسات کی ترجمانی کی ہے آپ نے۔
Top