بھارت میں گرمیوں کے موسم میں پانی کی قلت عام سی بات ہے۔ بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد سے 40 کلو میٹر دور ایک گاؤں جُول میں نوجوان لڑکیاں اور خواتین گھڑوں میں پانی بھر کر لاتی ہیں۔ اس گاؤں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
بھارت کے شمالی اور مرکزی علاقے آج کل شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ان علاقوں میں درجۂ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ بھارت کے شمالی شہر جموں میں سکول جانے والی ایک لڑکی دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری لیے جا رہی ہے
بہ شکریہ بی بی سی اردو
لنک اسی ویڈیو میں موجود ہے۔بس سرخ کیے گئے حصے کو کاپی کرکے اس کے شروع میں www.youtube.com/watch?v=
لگا دیں۔ایسے
www.youtube.com/watch?v=q_4TureTV2Y
اور کلپ کنورٹر سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
http://www.clipconverter.cc/