ڈاکٹر: ”اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟“:sneaky:
مریض: ”ڈاکٹر صاحب! پہلے سے زیادہ خراب ہو گئی ہے“:(
ڈاکٹر: ”دوائی کھا لی تھی کیا؟“:?
مریض: ”نہیں ڈاکٹر صاحب دوائی کی شیشی تو بھری ہوئی تھی“:p
ڈاکٹر: ”ارے صاحب، میرا مطلب ہے کہ دوا لے لی تھی کیا؟“:|
مریض: ”جی آپ نے خود ہی دوائی دی تھی اور میں نے اُسی...