نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    بمیان سے کابل جانے والی پرواز سے بادلوں سے ملتی ہندو کش پہاڑیوں کا ایک نظارا۔ فوٹو: اے ایف پی
  2. محسن وقار علی

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    ہندو کش پہاڑیوں کی برف سے ڈھکی ہوئی فوٹو جو 7 اکتوبر 2012 کو لی گئی۔ فوٹو: اے ایف پی
  3. محسن وقار علی

    گرمی اور دریائے سوات

    یو آر ویلکم کڈو:bighug:
  4. محسن وقار علی

    خوبصورت درندے

    بھیڑیا
  5. محسن وقار علی

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    سوات کی پہاڑیوں سے بہتا ہوا ایک چشمہ۔ فوٹو: آن لائن
  6. محسن وقار علی

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    جھیل سیف الملوک پر سیاحوں کا ہجوم، اس جھیل میں ملکہ پربت سے پانی آکر جمع ہوتا ہے۔ فوٹو: آن لائن
  7. محسن وقار علی

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    پاک افغان سرحد پر طورخم کے پہاڑی سلسلے سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
  8. محسن وقار علی

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    آزاد جموں کشمیر کا پہاڑی سلسلہ۔ فوٹو: آئی این پی
  9. محسن وقار علی

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    چترال میں ہندو کش پہاڑی سلسلے میں واقع ترچ میر پہاڑی کا ایک نظارا۔ فوٹو: اے پی پی بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس
  10. محسن وقار علی

    گرمی اور دریائے سوات

    ٹیگ نامہ
  11. محسن وقار علی

    گرمی اور دریائے سوات

    گرمی سے تنگ آئے شہری دریائے سوات کے ساتھ واقع جرال پارک کا رخ کرتے ہیں۔ فوٹو: فضل خالق
  12. محسن وقار علی

    گرمی اور دریائے سوات

    جرال پارک کی خوبصورتی کے باعث اسے عوام میں خاصی مقبولیت حاصل ہے۔ فوٹو: فضل خالق
  13. محسن وقار علی

    گرمی اور دریائے سوات

    پارک میں سیاحت کے غرض سے آئے لوگ ’’رباب‘‘ بجا کر لطف اندوز ہورہے ہیں۔ فوٹو: فضل خالق
  14. محسن وقار علی

    گرمی اور دریائے سوات

    پارک کی فضا سے لی گئی تصویر جس میں ساتھ ہی دریائے سوات بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فضل خالق
Top