باغی تحریکوں کانام استعمال کرتے ہیں،بھارتی مفادمیں یہ حملے2010سے جاری ہیں فوٹو: رائٹرز
اوسلو: ناروے کے سائبرماہرین نے دعویٰ کیاہے کہ بھارتی ہیکر3سال سے پاکستان کی حکومتی ایجنسیوں کو ہدف بنائے ہوئے ہیں اور وہاں سے بھارت سے متعلق معلومات چرارہے ہیں۔
سائبرحملوں پر کام کرنے والے ناروے کے ایک...