نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    آئین کی پاسداری اور جمہوریت کی بحالی ہی میں پاکستان کی بقا ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    خیر! وزیراعظم کو جذباتی ہو جانے سے کون روک سکتا ہے ایسے وقت میں جبکہ حساس اداروں کے افراد بھی جذباتی ہوجاتے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    حکومت کا کام مجرموں کو پکڑنا، ان کی مکمل تفتیش کرکے مضبوط مقدمہ بنانا اور عدالت میں پیش کردینا ہے۔ جرم ثابت ہوجائے تو عدالت چاہے انہیں پھانسی چڑھادے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    ان کی فاشسٹ سوچ کا یہ حال ہے کہ کہتے ہیں کہ دس پانچ ہزار افراد کو ماورائے عدالت پھانسی دینا ان کی خواہش ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    سیلیکٹرز نے جو بھان متی کا کنبہ جوڑا ہے ان سے کسی خیر کی توقع عبث ہے۔ دو ڈھائی سال میں وہ سیلیکٹڈ کو کنٹینر سے ہی نہیں اتار سکے۔ یہ فیصلہ کنٹینر پر کھڑے لاڈلے کی بڑھک تو ہوسکتی ہے، اسمبلی ایسا مضحکہ خیز قانون پاس کر نہیں سکتی۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کاوون کی آزادی کا پروانہ جاری کردیا گیا: مبارک ہو

    اسلام آباد: کاون ہاتھی کو کمبوڈیا روانہ کرنے کی تیاریاں جمال شاہد | جاوید حسین | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 24 نومبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate کاون 1985 میں سری لنکن حکومت کی جانب سے صدارتی تحفے کی حیثیت سے پاکستان آیا تھا—فوٹو: محمد عاصم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں نے کاون...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم "یاد" ----- براہ اصلاح

    اشرف بھائی ایسی کوئی بات نہیں۔ اردو محفل میں اساتذہ اور دیگر محفلین رضاکارانہ طور پر یہ کام سر انجام دیتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کسی کی نظر نہ پڑی ہو۔ ہمارے خیال میں وزن کی کوئی غلطی نہیں، بس کچھ مصرعوں میں الفاظ کا ایک دوسرے میں ادغام ہمیں ذاتی طور پر لگتا ہے کہ کچھ بہتری کی گنجائش ہے۔ مثلاً جب ب بج...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    کاشفی بھائی اردو محفل فورم میں بارِ دگر خوش آمدید! اب ذرا پسندیدہ کلام پر بھی توجہ دیجیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    چلیے اس ایک بات پر تو آپ، ہم، عارف بھائی اور موصوف متفق ہیں کہ وہ بوٹ پالشئیے ہیں!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    بھائی جان پوری قوم ہی نفسیاتی عارضوں میں مبتلا ہے، مذہبی شدت پسندی، سیاسی شدت پسندی، اغواء کاروں سے محبت۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    ہونی بھی چاہیے۔ ہم شاعر لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں۔ جمہوری دور میں بھی اہلِ اقتدار کی غیر جمہوری پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے تھے تھے اور آج آمریت میں بھی یہی کررہے ہیں۔ بقول شاعر میں ایک سے کسی موسم میں رہ نہیں سکتا کبھی وصال کبھی ہجر سے رہائی دے https://soundcloud.com/stream
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    ہم پہلے بھی ایک نفسیاتی احساس کی نشاندھی کر چکے ہیں۔ جمہوری نظام چاہنے کے باوجود اتنا عرصہ مغوی رہنے کی وجہ سے اغوا کاروں سے ایک دلی لگاؤ ہوچکا ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    نیازی صاحب خود ہی بہترین پالشیے ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    گزشتہ ماہ نیازی صاحب نے خود اعلان کیا تھا کہ اب ہم ایک نیا عمران دیکھیں گے۔ کیا اس اعلان سے بھی منحرف ہوگئے؟ ایک اور یو ٹرن؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    سنا ہے دو ڈھائی سال اقتدار میں رہنے اور عوام کی چیخیں نکلوانے کے بعد اب ایک نیا عمران آیا چاہتا ہے!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    یہ لیجیے ھائیبرڈ سسٹم کی تعریف، تاریخ وغیرہ پڑھیے ہمارے اس مضمون میں؛ "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنی پسند کا گانا سنائیں!

    افسر بھائی بہت اچھا کیا جو اس دھاگے کو اوپر لے آئے۔ اب کوشش کیجیے کہ اپنی آواز میں گانا گاکر یہاں اس کی آڈیو چسپاں کریں۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت کا 26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

    خوبصورت میمز بنائی ہیں طلباء کی جانب سے!
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ابھی ابھی یو ٹیوب پر ہماری پسندیدہ اداکارہ آڈرے ہیپ برن کی فلم شیریڈ دیکھی جس میں آڈرے ہیپ برن کے علاؤہ کیری گرانٹ، جارج کینیڈی وغیرہ موجود تھے۔ مزیدار اور خوبصورت فلم۔ یوں تو آڈرے کو بولتے ہوئے سننا بجائے خود ایک پر لطف کام ہے، لیکن مرڈر مسٹری کے طور پر خوب فلم ہے۔ پسند آئی۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خفیہ ملاقات‘ کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی وزیر اعظم اور موساد کے سربراہ سعودی سرزمین پر

    سعودی عرب کی ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقات کی تردید - World - Dawn News
Top