نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    میموری ایکزاسٹڈ ایرر

    میں نے ایک پلگ ان نیوز ٹکر کو نکال دیا ہے تو مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
  2. فخرنوید

    میموری ایکزاسٹڈ ایرر

    کیا کوئی محترم شخصیت یہ بتانا پسند فرمائے گی کہ یہ مسئلہ کیوں آرہا ہے اور کیسے حل ہو سکتا ہے Allowed memory size of 33554432 bytes exhausted (tried to allocate 71 اور جناب ربط اس کا یہ ہے جہاں یہ مسئل درپیش ہے۔ مہربانی
  3. فخرنوید

    15 سال بعد پاکستانی ایف-16 کا حادثہ

    اللہ اسے جزائے خیر دے اور اس کی بخشش فرمائے۔
  4. فخرنوید

    بس بہت ہوچکا!کسی کی پسند ناپسند نہیں، کابینہ میں میرٹ پر تبدیلیاں کروں گا، وزیراعظم گ

    وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اب بہت جارحانہ موڈ میں ہیں۔ وہ اچھی حکمرانی کے حوالے سے بھی سنجیدہ ہیں۔ انہوں نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا ہے اور ایسا ایوان صدرکی خواہشات کے مطابق نہیں بلکہ میرٹ کے مطابق ہوگا۔ وزیر اعظم شرم الشیخ سے ایک فاتح کے طور پر واپس آنے کے بعد بہت با اعتماد...
  5. فخرنوید

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    اس فونٹ کے اجرا پر میری طرف سے مبارکباد ۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کا سائز ڈاون لوڈ کرنے میں ابھی کچھ لوگوں کو مسئلہ ہو گا۔کیوں کہ پاکستان میں ہر کسی کے پاس ڈی ایس ایل نہیں ہے نا
  6. فخرنوید

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    کراچی میں تیز بارش کے باعث مختلف حادثات میں22 افراد جاں بحق اور60سے زائد زخمی ہوگئے ،ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی اوران کے دو بچے ،ایک اور واقعے میں باپ بیٹا اور اورنگی ٹاؤن میں ماں اور اس کے دو بچے بھی شامل ہیں ۔پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں...
  7. فخرنوید

    مسجد میں مزاح

    یہ تو آپ نے جناب گپ ہی ماری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا بھی لالچ نہیں دیکھا ہے میں نے کبھی
  8. فخرنوید

    آپ کیا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مغل شہزادے کا ارسال کردہ لطیفہ

    اللہ کا شکر ہے ۔۔۔۔۔۔ ہم ابھی تک اس قسم کے پیار کے شکار نہیں ہوئے ہیں۔
  9. فخرنوید

    سندھ اسمبلی کی مائیکل جیکسن کے مرنے کے غم میں ایک منٹ کی خاموشی!

    28 جون کی خبر آج لگائی جا رہی ہے۔
  10. فخرنوید

    پنجاب یونیورسٹی : بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان

    جہاں تک میں نے دیکھا ہے یہ ایک تو اعلیٰ معیار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا یہ پنجاب یونیورسٹی کی پالیسی ہے کہ زیادہ طالب علم کامیاب ہو کر گریجویٹ ہو کر یہ نہ کہیں کہ گریجویٹ بھی ہیں اور بے روزگار بھی۔ گوجرانوالہ سن 2002 میں جس لڑکے نے بی ایس سی میں ٹاپ کیا تھا اس کے انگلش میں سے بس 34 نمبر تھے 100 میں...
  11. فخرنوید

    پنجاب یونیورسٹی : بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان

    لاہور…پنجاب یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2009 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔نتائج کے مطابق امتحانات میں72فیصد سے زائدامیدوار ناکام ہو گئے اور کامیابی کا تناسب27.73فیصد رہا۔پنجاب یونی ورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے بی ایس سی کے امتحانات میں1لاکھ83ہزار تین سو انچاس طلبہ...
  12. فخرنوید

    مختلف قسم کے لوگوز اور مونوز کورل اور ایڈوب فائلز

    سٹی گورنمنٹ لوگو کورل اور ایڈوب فائل سورس: انمول اردو ڈاٹ انفو
  13. فخرنوید

    خودکش حملہ آؤر کی گرفتاری

    جناب اس کی تفصیل میں کہاں لکھا ہے یہ سب کے اس میں جامرز ہیں۔
  14. فخرنوید

    ان پیج کے بارے میں‌چند سوالات

    جناب کل انشاللہ لوگو بنا کر پوسٹ کر دوں گا
  15. فخرنوید

    ان پیج کے بارے میں‌چند سوالات

    چلو جی اسی بہانے ہم بھی سیکھ لیں گے
  16. فخرنوید

    خودکش حملہ آؤر کی گرفتاری

    لیکن اگر کوئی خود کش گاڑی اس سکینر گاڑی کو ہی پہلے ہٹ کر جائے تو پھر اس کا کیا فائدہ ۔ جبکہ دوسری خودکش گاڑی اسی کی آڑ میں آگے نکل سکتی ہے یہ ایک فلاپ چیز ہے
  17. فخرنوید

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    جناب بات ہو رہی ہے توہین رسالت کی: اگر کسی نے توہین رسالت کی ہے خواد کسی نبی یا رسول کی تو اس گستاخی کے ثابت ہو جانے پر وہ سزا کا مستحق ہو جاتا ہے۔ 1۔ غازی علم دین شہید نے ایک مصدقہ معلومات کے ہوتے ہوئے اس شخص کا قتل کیا جائز ہے۔ اگر کوئی ہمارے والدین یا عزیز رشتے داروں کو گالی دے یا گستاخی...
  18. فخرنوید

    پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی

    مشیر پٹرولیم۔۔۔۔۔۔۔ یکم اگست تک اگر پٹرولیم کی قیمتیں مستحکم رہیں تو حکومت 1 روپے سے لے کر ڈیڑھ روپے تک کمی کا ارادہ رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا کاربن ٹیکس کے خلاف فیصلہ درست تھا۔
  19. فخرنوید

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    جاگو مسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاگو تیرے لئے امن کے علمبردار کہاں گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Top