نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    جناب میں جماعت اسلامی کے کردار پر بحث نہیں کروں گا۔ لیکن اتنا بس کہوں گا کہ ساری رپورٹ میں بیان کی گئی باتیں درست ہیں یا نہیں کیا ایسا نہیں ہو رہا ہے تو بتائیںِ ہر دور میں زرد صحافت کا حقہ گُڑ گُڑ کرتا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی آتی ہے تو کچھ صحافی ان کے گن گاتے ہیں مسلم لیگ آتی ہے تو ان کے اوصاف...
  2. فخرنوید

    یو ٹیوب کا مسئلہ

    سلیمان جاذب میں تمہیں رجسٹرڈ ٹوٹل ویڈیو کنورٹر کا لنک دیتا ہوں زاتی پیغام میں ڈاون لوڈ کر لو۔
  3. فخرنوید

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    جو سچ بولے اسے یہی کہا جاتا ہے۔ کہ وہ فتنہ ہے ۔ وہ بلیک میلر ہے۔ بندہ ایسے کرتوت ہی نا کرے جس پر لوگ انگلی اٹھائیں ۔
  4. فخرنوید

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    جناب میں نے تو جو اب تک دیکھا ہے اس میں سچائی ہے۔ آپ کبھی ان پر غور کرو اور تحقیق کرو تو اندازہ ہو تمہیں کیا ہیں یہ۔
  5. فخرنوید

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    جناب م م مغل جی آخر یہاں خبر لگی ہے۔ کیا کریں مجبوری ہے کسی الیکٹرانک میڈیا نے خبر نہیں چلائی ہے لیکن پرنٹ میڈیا پر تو آگئی ہے نا
  6. فخرنوید

    اکتوبر تک بزی ہوں

  7. فخرنوید

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    میرے اب تک کے مشاہدے کے مطابق سب سے بے وفا قوم یہ کشمیر کی ہے۔جس کا کھاتے ہیں اسی کو برا بھلا کہتے ہیں۔ پاکستان ان کے لئے معاشی بدحالی کا شکار ہے۔ لیکن کشمیریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہماری حالت دگر گوں کی ہوئی ہے
  8. فخرنوید

    نا بینا لڑکی گائیڈ گھوڑے کے ساتھ

  9. فخرنوید

    بارہ سالہ پاکستانی کا کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں چوتھا عالمی ریکارڈ

    ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والےایک بارہ سالہ بچے بابر اقبال نے کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں چوتھا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔اور وہ بارہ سال کی عمر میں سب سے چھوٹا مائکروسافٹ سر ٹیفائیڈ ٹیکنالوجی سپیشلسٹ بنا ہے۔ اس سے قبل بابر اقبال سائبر جئینیس پہچانا جاتا تھا اور اس نے مائکروسافٹ سرٹیفائیڈ...
  10. فخرنوید

    گوجرانوالہ شہر مون سون کی بارش

    آج دوپہر کو ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے پوش اور نشیبی علاقے ماڈل ٹاؤن ، سیٹلائٹ ٹاؤن، پیپلز کالونی ، ڈی سی روڈ ، شاہین آباد ، دال بازار ، گوندلانوالہ روڈ ، بازار خراداں اور دیگر علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے یہ علاقے جوہڑوں کا منظر پیش کر رہے ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ اور واسا کی...
  11. فخرنوید

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    اگر تھمز اپ کو مسئلہ ہے تو نکال دیں اسے سمائیلیز سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت کی خبر آتے ہی سارے اعتراض کھڑے ہو جاتے ہیں۔
  12. فخرنوید

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    مقبوضہ کشمیر: وزیراعلیٰ کا استعفیٰ نامنظور سری نگر: گورنر مقبوضہ کشمیر نے عمر عبداللہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے اپنے اوپر لگائے گئے خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کے الزام کے خلاف مستعفی ہونے کی دھمکی دی تھی جس...
  13. فخرنوید

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    اس خبر کے سورس میں ساری دنیا کا میڈیا ہے جناب یہی لے لیں بی بی سی سے جناب---کشمیر سیکس سکینڈل: عمرعبداللہ مستعفیٰ
  14. فخرنوید

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    سری نگر…مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جنسی اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام پر مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ہے ۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک سینئر رہنما اور سابق نائب وزیر اعلیٰ مظفر بیگ نے سری نگر کے ایک بدنام جنسی اسکینڈل میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے ۔ ان...
  15. فخرنوید

    شعیب اختر نے کولکتہ کے بولروں کو بال ٹیمپرنگ سکھانے کی کوشش کی،بکانن

    سڈنی …پاکستان کے فاسٹ بولر شعیب اختر کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے، آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائڈرز کے سابق آسٹریلوی کوچ جان بکانن نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ شعیب اختر نے آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں اپنے ساتھی فاسٹ بولرز کو بال ٹیمپرنگ سکھانے کی کوشش کی تھی۔بکانن نے اپنی کتاب’دی...
  16. فخرنوید

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    جناب میڈیا والوں نے ویڈیو بنانی ہے پھر اسے ایڈٹ کرنا ہر پھر نیوز بنا کر بھیجی جاتی ہے اس لئے وقت تو لگتا ہے نا جناب
  17. فخرنوید

    بیٹا بقایا تو لیتے جاو۔

    لیکن پتہ حاصل کرنے کے لئے جناب آپ کو ایک روپیہ ہدیہ دینا ہو گا۔
  18. فخرنوید

    زرداری کا ٹکٹ

    اس کو حذف کر دیں ورنہ کوئی اس کی شکایت کر دے گا ایف آئی اے کو جو دہشت گرد تو پکڑ نہیں سکتے ہیں ایس ایم ایس کرنے والوں کو پکڑیں گے۔
  19. فخرنوید

    سانپوں کو دودھ اور انسانوں کو زہریلا نل کا پانی

    جنا ب ہمیں بھی دکھا دیں وہ سب اکیلے اکیلے تو نا دیکھو نا
Top