نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    آپ دیں ذرا۔۔ اس سے پہلے میں آپ کو دوں گی۔۔ اپنی املاء ٹھیک ہوتی نہیں ۔۔ چلے ہیں مجھے ریٹنگ دینے۔۔ ہن۔۔:cautious:
  2. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    دے دیں۔ نامہ اعمال میں نفلوں کا ثواب لکھوا لیں۔۔ :p
  3. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    رائے ریٹنگ پہ دینی ہے۔۔ مجھ پہ دینے کا جس کو شوق ہے وہ اپنے سکریو ٹھیک کروا لے۔۔۔:cautious:
  4. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    فرقان صاحب اس فورم میں صرف میں ہی "لڑتی" ہوں۔۔ باقی تو جیسے شہد کی طرح میٹھے ہیں نا۔۔:cautious:
  5. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    آپ کو بڑا پتہ ہے میری عادتوں کا۔۔۔:angry:
  6. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    اوکے میں بالکل سنجیدہ نہیں ہوں۔۔۔۔:D البتہ ریٹنگ کی وجہ سے میری پکی لڑائی ہوجاتی۔۔ :p اس لیے میں پہلے ہی سائیڈ پہ۔۔ :noxxx: باقی سب رائے دیں۔۔ :battingeyelashes:
  7. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    ایڈمن صاحب آپ بتائیں گے آپ کونسا "جادو" چلانا چاہتے ہیں یا کونسا "جن" بوتل سے باہر لانا چاہتے ہیں ۔۔ یہ تھریڈ شروع کرکے؟:cautious::oops:o_O:p فرقان احمد
  8. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    میں نے نہیں بولنا کچھ بھی۔۔:quiet:
  9. ہادیہ

    جھک جانا ہی " محبت " ہے۔ اس بات کا سب سے بڑا ثبوت "سجدہ" ہے!!!

    جھک جانا ہی " محبت " ہے۔ اس بات کا سب سے بڑا ثبوت "سجدہ" ہے!!!
  10. ہادیہ

    بہت تیز بخار۔۔ اور چھٹی کی اجازت نہیں:(

    بہت تیز بخار۔۔ اور چھٹی کی اجازت نہیں:(
  11. ہادیہ

    آمین

    آمین
  12. ہادیہ

    مبارکباد تحفہ کیا دوں تمہیں دعاؤں کے سوا۔۔۔:):):)

    فرقان احمد بھائی۔۔۔:cautious::oops::oops::oops::oops:
  13. ہادیہ

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    میں تجھے میک اپ کے بغیر دیکھنا چاہتا ہوں میری ہمت دیکھ میں کیا چاہتا ہوں تشریح اس شعر میں شاعر خود کش دھماکہ چاہتا ہے۔۔:noxxx::noxxx: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. ہادیہ

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    محمد امین صدیق بھیا کی تمام مشکل ترین اردو کا متبادل لکھ دیں۔:noxxx::rollingonthefloor:
Top