نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    اپنے فرقان احمد پائین نیند پوری کررہے ہیں جو نگرانی کی ذمہ داری بھیا آپ شروع کررہے۔۔:confused2::p
  2. ہادیہ

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    میں جب بھی کچھ پوسٹ کرتی ہوں۔۔ کرنے سے پہلے بھی کم از کم دو بار پڑھتی ہوں کرنے کے بعد بھی۔۔۔ :noxxx: وجہ یہی ہوتی ہے میں نے اردو محفل میں "اردو" ٹھیک لکھی۔۔:rollingonthefloor: بھائی صاحب۔۔ یہ سچ بولنے کی ہی لڑی ہے نا۔۔:heehee::laughing::noxxx:
  3. ہادیہ

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    مجھے تو "ٹیگ" کیا نہیں۔۔۔:nottalking:
  4. ہادیہ

    کوئی حُسنِ عمل پاس میرے نہیں۔۔پھنس نا جاؤں قیامت میں مولا کہیں! اے شفیعِ امنگ! لاج رکھنا...

    کوئی حُسنِ عمل پاس میرے نہیں۔۔پھنس نا جاؤں قیامت میں مولا کہیں! اے شفیعِ امنگ! لاج رکھنا تمہی۔۔تم پہ ہر دم کروڑوں درودوں سلام
  5. ہادیہ

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
  6. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    کہاں آگئے اس سمجھداری کی دلدل میں وہ نادان بچپن کتنا پیارا تھا۔۔
  7. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    خوفِ خدا ایسا چراغ ہے۔۔ جس میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے۔
  8. ہادیہ

    ویرانی اندر کی۔۔ ایک "قلب" جانے۔۔ ایک "رب" جانے۔۔

    ویرانی اندر کی۔۔ ایک "قلب" جانے۔۔ ایک "رب" جانے۔۔
  9. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    کیا بائیولوجیکل اور سائیکالوجیکل ایفیکٹس والا تبصرہ کیا ہے۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    نہیں اصل میں بابا جی نے اپنا نام تبدیل کروا لیا تھا۔ فراز کے نام سے آئے تھے دوبارہ کچھ عرصہ پہلے۔۔
  11. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    شکر الحمداللہ۔۔ آمین آمین
  12. ہادیہ

    بدلتے الفاظ

    ہمارے گاؤں میں صحن کو "ویہڑا" کہتے تھے۔ لیکن اب صحن ہی کہتے ہیں۔۔ سردی کو اب بھی اکثر لوگ "پالا" کہتے ہیں۔ اور بہت سے لفظ اب سکول میں بچوں سے بھی سنے ہیں۔۔۔ جیسے بخار کو "تاپ" ۔۔ لیکن ہمارے اپنے گھر کا ماحول بہت بدل چکا ہے۔ پنجابی ضرور بولتے ہیں۔ مگر اصل اور خالص پنجابی کا صرف نشان ہی باقی ہے۔۔
  13. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    آپ پھر سے آگئے بابا جی؟:eek::eek::eek:
  14. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    بہت بول لیا۔۔ اوہ سوری مطلب لکھ لیا۔۔ :D میں لگی پڑھانے۔۔ میرا دماغ ویلا کردیا۔۔:p
  15. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    سب آپ کا طفیل ہے۔۔ :tongueout4::beating:
  16. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    اور کیا۔۔:noxxx:
  17. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    جی شکر الحمد اللہ۔۔ :D:p
  18. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    میں "ہن" ہی لکھتی ہوں ۔۔ میری اپنی زبان ہے۔۔۔۔ آپ کو اس سے کیا ہے۔۔
  19. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    جی نظر آرہا۔۔آج کل یہ چھری مجھ غریب پہ ہی چل رہی۔۔:(
  20. ہادیہ

    ریٹنگ کا جادو!

    آپ کا بھی نظر آرہا ہے ۔۔جو تیر آپ مار چکے ہیں۔۔
Top