ہم تو ویلے مصروف ہوتے ہیں :)
دراصل زندگی میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جو آپکی زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں اور آپکی ترجیحات کو بھی۔
میں بھی ایسے ہی ایک موڑ پر کھڑا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ کیا کروں۔
السلامُ علیکم،
مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے میری بات کا برا نہیں منایا۔
جہاں تک اخباروں کی بات ہے تو بد قسمتی سے اکثر اخبار نویس صرف خبر دینا جانتے ہیں لیکن انکی رپورٹس میں دیئے گئے اعداد و شمار کتنے غلط ہیں اور کتنے درست اس سے انکو کوئی غرض نہیں ہوتی، میرا خود کافی دفعہ ایسے متضاد اعداد و شمار سے...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

عابد بھائی السلامُ علیکم،
ماشاء اللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، اسے جاری رکھیں۔
کیا ان اعداد و شمار میں کچھ تضاد نہیں؟
۔۔۔۔
آپ ماشاء اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، میری تنقید کو صرف اور صرف تعمیری سمجھا جائے، آپکی حوصلہ شکنی مقصد نہیں، بلکہ میں اسطرح کی جدوجہد کی ہمیشہ حوصلہ افضائی کرتا ہوں۔ :)
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
تب کی تب دیکھی جائے گی، فی الحال تو جب تک موجیں منا سکتے ہیں، خوب منائیں گے ;)
میرا کمپیوٹر تین دن سے خیر آباد کہہ چکا ہے اور اب کسی دوسرے کمپیوٹر کا بندوبست کرنا ہے، اب بھائی کا لیپ ٹاپ استعمال کر رہا ہوں جو کہ کافی دشوار کام ہے۔
آج صبح صبح کافی عرصہ کے بعد دوڑنے گیا، بہت مشکل تھا ایک مدت کت بعد دوبارہ دوڑنا، پاؤں میں بھی درد ہو گیا۔
پھر صبح ریڈ کراس کی ڈیوٹی پر گیا اور دوپہر کو واپس آ کر سو گیا، اور شام تک سوتا ہی رہا۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
ہو سکتا ہے، میں تو آج آدھا دن سو کے گزارا ہے :grin:
ویسے میں یونیورسٹی کے لئیے دیکھ رہا ہوں، فارغ رہ رہ کر تھک گیا ہوں، اب دیکھئیے کیا بنتا ہے :)
دعا کیجئیے گا :)