نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مجھے کس نے مس کیا؟
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، میں آجکل کافی مصروف ہوں اس لئیے کم ہی حاضری ہو رہی ہے۔ کیا نئی تازی خبر ہے محفل کی؟
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اللہ خیر کرے، خود سے کیوں ناراض ہیں؟ انشاء اللہ پیپر اچھا ہو گا، ہم آپکے لئیے دعا گو ہیں۔ ماشاء اللہ، بہت خوب، میں خود فارغ رہنے کے حق میں نہیں ہوں، انسان کو کچھ نا کچھ ضرور سیکتے رہنا چاہئیے :) والسلام
  4. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ہیں یہ ساڑھے چار دن کی چھٹی کیسے ہوتی ہے :confused: میرا دن کام پر گزر رہا ہے۔
  7. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی آجکل تھوڑی مصروفیت چل رہی ہے، اسی لئیے کم حاضری ہوتی ہے :) جی آیا نوں جناب، چائے ضرور ملے گی آپ آئیں تو سہی۔ صرف قہوہ ہی نہیں بلکہ ناشتے اور ظہرانے کا بھی بندوبست ہوتا ہے، عشائیہ کا بھی جلد ہی بندوبست کرنے والے ہیں۔
  8. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے تو کچھ نہں خریدا آج۔ آم یہاں بھی شائد آ ہی جائیں اب۔
  9. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    تو جناب کچھ کریں ناں
  10. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے
  11. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پراٹھا کھایا ہے اچار کے ساتھ، الحمد اللہ
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم۔ کیسی سرگرمیاں چل رہی ہیں آجکل؟
  13. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    منفرد معذور ۔۔ لاجواب مدد ۔۔

    استغفراللہ :mad:
  16. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    یہ تو شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں
  17. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ کے فضل سے ٹھیک گزرا
  18. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    کتنے پیسے خرچ ہوتے ہیں آپ کے ہاں گاڑی دھلوانے میں؟ کیا کسی خود کار مشین سے دھوتے ہیں یا ہاتھ سے؟
  19. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    کل شام کریلے پکے تھے، آج دال اور روٹی، تھوڑا سا کریلے کا سالن بھی بچا ہوا تھا وہ بھی کھایا، الحمد اللہ
  20. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، میں آجکل تھوڑا مصروف ہوں اس لئیے کم ہی حاضر ہو پا رہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ سب اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ :)
Top