نتائج تلاش

  1. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  2. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    ویڈیو ٹو ٹیوریل بنا نے کے لئے تین فری سافٹ وئیر

    یہاں پر دیکھ لیں: یولڈ مین اردو والسلام
  5. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اسی لئیے تو چائے خانہ چلتا ہے، اگر گنے کا رس بھی گھر ہی بن جائے تو چائے خانے میں کون آئے گا
  6. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    چوزے اور کبوتر وغیرہ آئیں گے
  7. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    تو دن میں مت سویا کریں نا :)
  8. میم نون

    تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلی کوم سروسز کی جانب قدم

    سید محمد صاحب السلامُ علیکم اور محفل میں خوش آمدید۔ آپکو جس قسم کی بھی رہنمائی کی ضرورت ہو محفل کے مناسب زمرے میں پوچھ سکتے ہیں، انشاء اللہ محفل کے ارکان آپکی پوری پوری مدد کریں گے۔ والسلام
  9. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    گرمیاں شروع ہو گئی ہیں، اس لئیے چائے کافی کے ساتھ لسی اور گنے کے رس کا بھی انتظام ہونا چاہئیے۔ آپ لوگوں کا کیا مشورہ ہے؟
  10. میم نون

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    بہت خوب جاری رکھیں :) یہ گانا کیا چیز ہوتی ہے؟
  11. میم نون

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    میں نے تو اس سے اگلے ہفتے ہی سارے اسٹائلش فونٹس اتار لئیے تھے، ایک سو سے زائد تھے :)
  12. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آج شام کو ٹینڈے کے سالن کے ساتھ روٹی کھائی، ساتھ میں دہی اور پودینے کی چٹنی بھی تھی۔ یہ ٹونے والے سینڈوچ کب سے کھانے شروع کر لئیے :eek:
  13. میم نون

    ریاضی کی آسان تدریس

    وعلیکمُ السلام، شائد یہاں سے آپکی رہنمائی ہو سکے: مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا والسلام
  14. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    آج دوپہر میں ایک دوست کے ساتھ ڈونر کھانے گیا، اسکی دعوت بھی میں نے کی تھی، آٹھ یورو خرچے۔
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، میری حاضری قبول کی جائے۔ آجکل کچھ کرنے کو دل ہی نہیں کرتا :rolleyes:
  16. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    مبارکباد واؤ - 2 لاکھ پیغامات

    السلامُ علیکم، آپ اپنا سبق یہاں پر لکھ سکتے ہیں: مضامین کی ادارت ناظمین نظر ثانی کے بعد اسے عوامی فورم میں منتقل کر دیں گے۔ والسلام
  19. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    قیمت بھی تو لکھیں :) :laugh:
  20. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آج تو بہت زیادہ انڈے کھائے، پکے ہوئے کھانے میں، کچھ غلط مت سمجھ لیجئیے گا :grin:
Top