نتائج تلاش

  1. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہ لیں آپ کے لئیے چائینی چائے حاضر ہے: :)
  2. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    توری اور چنے کی دال کا "مکس" سالن اور ساتھ میں روٹی، الحمد اللہ
  3. میم نون

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    اگر یہی جنگ امریکہ سے دور پاکستان اور افغانستان کی بجائے امریکہ میں چل رہی ہوتی تو امریکہ ہر طرح کی صلح صفائی پر راضی ہو جاتا، چونکہ اس میں صرف پاکستانی شہریوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں اس لئیے اس جنگ کو جاری رکھنے میں کوئی دقعت نہیں۔ کچھ عرصہ قبل جیسے ہی امریکہ کے فوجی زیادہ تعداد میں مارے جانے...
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، میں تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ :)
  5. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چنے اور پراٹھے کس نے آرڈر کئیے ہیں؟
  8. میم نون

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    نہیں عثمان بھائی، مذہبی دہشت گردوں کی حمایت میں کوئی نہیں بول رہا، بات یہ ہے کہ صرف مرض کو پہچان لینا کافی نہیں ہوتا، اسکی وجہ بھی جاننا ضروری ہوتا ہے تاکہ درست علاج تجویز کیا جا سکے۔ پاکستان میں جو "مذہب" کے نام پر دہشت گردی ہو رہی ہے، اسکی جڑ گیارہ ستمبر کے بعد کے حالات اور بیرونی مداخلت میں...
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وقت پر جب تیار ہو جائے گا تو تب ہی کھائیں گے نا :grin: وعلیکمُ السلام و رحمۃ اللہ و برکتہ ٹو آیا کڑیں ناں، غیڑ حاضڑ کیوں ڑہتی ہیں؟ السلامُ علیکم، بالکل بجا فرمایا آپ نے، ہماری ہی سستی ہے۔ آپکی حاضری قبول۔
  10. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    سارے کہ سارے اتارنا تو میری ضرورت نہیں، ویسے بھی پھر انمیں سے انتخاب کرنا مسئلہ بن جاتا ہے۔ اسٹائلش فونٹ کیونکہ میں گرافکس میں استعمال کرتا ہوں تو اس لئیے سارے ہی اتار لئیے ہیں۔ کیا کوئی ایسا سافٹوئیر موجود ہے جو کہ فونٹ لائبریری کا کام دے اور فونٹ کا "پری ویو" بھی دکھائے؟ اگر اوپن سورس ہو تو...
  13. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہیں :eek: کسی اور دکان پر کیوں جائے بھلا، کیا ہم نے اپنے کاروبار کا ستیا ناس کرنا ہے۔ یہاں تو جو ایک دفعہ آیا بس ادھر کا ہی ہو گیا، آخر کو محفل چائے خانہ المعروف نوید ٹی سٹال ہے یہ ;)
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    جی ہاں جو پگلا جاتا ہے اسے فلسفی ہی کہتے ہیں :grin:
  15. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  16. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پر یہ ٹونا کہیں "جادو ٹونا" تو نہیں :confused: :eek:
  18. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہاں تو اپنے گاہکوں کو ساری سہولیات فراہم کرنی چاہئیں۔ ویسے بھی چھوٹے کاروبار کو بڑھا کر بڑا بھی تو کرنا چاہئیے :grin:
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اتنے برے حالات بھی نہیں ہیں ابھی :grin:
  20. میم نون

Top