پیرس اولمپکس میں پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
گزشتہ رات 11 بجتے ہی قوم کی نظریں صرف ارشد ندیم پر جمی ہوئی تھیں اور سب کی ٹی وی اسکرین پر صرف ارشد ندیم چھایا ہوا تھا۔
پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی کا جشن...
سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان
گورنر سندھ کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور
ارشد ندیم...
دیوناگری حروف میں لکھی جانے والی سنسکرت نما ہندوستانی پر لفظ ہندی کا اطلاق صرف برطانوی دور کا کارنامہ ہے۔
پنجابی زبان و ادب از حمید اللہ شاہ ہاشمی، صفحہ 12
غزنوی دور میں اس زبان کو ہندی یا ہندوی کہا جاتا تھا۔ اس عہد کے مشہور شاعر مسعود سعد سلمان کے دیوان کو ہندوی بتایا گیا ہے۔ بعد کے پنجابی مصنفین بھی اس زبان کو ہندی یا ہندوی کہتے رہے ہیں۔
پنجابی زبان و ادب از حمید اللہ شاہ ہاشمی، صفحہ 10
تیری محبت کے سبب مجھے اس قوم کے ساتھ بھی حسن سلوک اور مروت سے پیش آنا پڑا جو میرے دشمن تھے۔ دراصل بات یہ ہے کہ ایک آنکھ کی خاطر ہزار آنکھوں کی عزت کرنا پڑتی ہے۔
( سید نصیر الدین نصیر ، محیطِ ادب صفحہ88 )