نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

    سٹیڈیم کا فائدہ یہ ہوگا کہ مستقبل کے کھلاڑی وہاں تیار ہو سکیں گے۔
  2. الف نظامی

    غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم کی فراہمی

    انکم سپورٹ پروگرام / احساس پروگرام سے۔
  3. الف نظامی

    اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 سے زائد شہید

    غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کا حملہ، پاکستان کا اظہار مذمت
  4. الف نظامی

    اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 سے زائد شہید

    غزہ میں ظلم سے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں جوظلم ڈھایاجارہاہےاسکی وجہ سےآزادی کی خوشیاں ماندپڑگئی ہیں، دنیافلسطینیوں کی نسل کشی کاتماشا دیکھ رہی ہے، دن رات فلسطینیوں پرآگ برس رہی ہے،عالمی برادری خاموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
  5. الف نظامی

    جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

    ذوالفقار احمد چیمہ لکھتے ہیں: پنجاب حکومت نے میاں چنوں کے ہسپتال کا نام ورلڈ چیمپئن ارشد ندیم کے نام پر رکھ دیا ہے. یہ درست نہیں. ارشد سپورٹس مین ہے، بہتر ہو گا کہ میاں چنوں میں سٹیڈیم بنایا جائے اور اسکا نام ارشد ندیم سٹیڈیم رکھا جائے. جب کوئی ڈاکٹر بڑا کارنامہ انجام دے تو پھر ہسپتال کا نام...
  6. الف نظامی

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    اوہنے (ارشد ندیم) آپنا کم کر دِتا اے ہن تُسی فزکساں پھرولدے تے فارمولے کڈھدے رہوو:)
  7. الف نظامی

    جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

    ارشد ندیم کی خواہش ایک سٹیڈیم کا قیام جہاں وہ ٹریننگ کر سکے اور نوجوانوں کو ٹریننگ دے سکے
  8. الف نظامی

    جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

    میاں چنوں: (دنیا نیوز) اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم قافلے کی صورت میں اپنے آبائی گھر میاں چنوں پہنچ گئے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ قومی ہیرو کے استقبال کیلئے پورا گاؤں امڈ آیا، پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کئے گئے، ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا...
  9. الف نظامی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    minimalism اور profit maximization کے درمیانی مقامات میں رہنا اعتدال ہے اور پائیدار ترقی کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ اکنامکس میں ویسے بھی equilibrium بہت اہم ہے۔
  10. الف نظامی

    اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 سے زائد شہید

    اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد...
  11. الف نظامی

    اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 سے زائد شہید

    غزہ: اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے زائد فلسطینی نماز فجر ادا کر رہے تھے کہ اسرائیل نے ان پر بم برسا دیے۔ حملے کے نتیجے میں...
  12. الف نظامی

    جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

    اولمپکس میں شاندار کارکردگی، صدر مملکت آصف علی زرداری ، ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گے
  13. الف نظامی

    غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم کی فراہمی

    سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان وزیر اعلیٰ کے پی کا 1 لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت سولر اسکیم کو آسان بنانےکا حکم
  14. الف نظامی

    کراچی کے وکلاء کا شجر کاری مہم کا آغاز

    کراچی: کراچی کے وکلاء نے سٹی کورٹ کے احاطے میں درخت لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا، وکلاء کہتے ہیں شجرکاری سے ہی ہم ماحولیاتی آلودگی اور سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کرسکتے ہیں۔ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ حسیب جمالی کی جانب سے سٹی کورٹ کے احاطے میں درخت لگانے کی آگہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں...
Top