نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ہا ہا ہا نوکر کی تے نخرہ کی
  2. تیلے شاہ

    آج آپ نے کیا سیکھا

    راھین گل کے پیدا ہونے کے بعد غصے پر قابو پانا سیکھا ہے
  3. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کیوں جناب ایسا کیا ہوگیا کے خون کے گھونٹ پی رہے ہیں
  4. تیلے شاہ

    بم دھماکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں دیکھا حال

    اللہ رحم کرے میں نے ابھی بھائی کو فون کر کے معلومات لی ہیں وہ بھی گاڑی کا ذکر کر رہے تھے مگر بی بی سی سایئکل کا کی خبر دے رہی ہے اب تو ڈیرہ جانےکا دل ہی نہیں کرتا ابھی کچھ سال پہلے کتنا سکون اور رونق تھی اب تو جس سے بات کرو وہ ایک بات کرتا ہے ڈیرہ مت آنا اور اگر ہوسکے تو ہمیں بھی وہاں بلا لو...
  5. تیلے شاہ

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    اک نقطے وچ گل مکدہ اے جب تک لڑکی بالغ نہیں ہوتی اس کی رخصتی نہیں ہوسکتی نکاح بھلے ہوجائے
  6. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    :rondoo: :yell:
  7. تیلے شاہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    نہ جی بڑے ہونے کے لئے ہم جو ہیں
  8. تیلے شاہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    زینب کے بارے میں پہلی بار شمشاد بھائی سے پتہ چلا تھا تب میں ذرا بزی رہتا تھا اور محفل سے کچھ دوری تھی ہم نے زیادہ لفٹ نہیں کرائی محترمہ کو مگر پتہ نہیں کب ان سے گفتگو سٹارٹ ہوئی اور ہردفعہ کی طرح بات تیلے بھائی سے شروع ہوئی۔۔:desi: اور تب سے اب تک ماشاءاللہ سے اچھی سلام دعا ہے میرا خیال تھا...
  9. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    میرے ابو کے دوست کو بھی ہیپاٹائیٹس ہوگیا تھا حج پر مگر اللہ کا کرم ہے بروقت پتہ چل گیا تھا اور اب اچھے ہیں اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
  10. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم کیا حال چال ہیں اور وہ آپکے کزن کا سنا بہت افسوس ہوا ویسے ہوا کیا تھا مرحوم کو
  11. تیلے شاہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    میں بھی ذرا جلدی میں ہوں آرام سے آکر تفصیل سے کچھ لکھتا ہوں
  12. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    میں اپنی راز کی باتیں امی اور بہنوں کو کبھی نہیں بتاتا کیونکہ وہ بہنیں امی کو بتائے بغیر نہیں رہ سکتی اور امی ابو کو بتائے بنا نہیں سو سکتی۔۔۔۔
  13. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    چکر روزانہ لگتے تھے اللہ کریم انکل کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے ان کا میجر آپریشن ہوا تھا کوئی 12 گھنٹے کا تو روزانہ ان کی طبیعت پوچھنے جاتا تھا ہاں فون پر بات ضرور ہوتی تھی
  14. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہا ہوں نماز پر جانے سے پہلے کچھ کھا لوں
  15. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    نہیں شمشاد بھائی ایسی بات نہیں تھی فیملی کے باہر بھی لوگ تھے اپنے چاہنے والے دو کا تو مجھے پتہ تھا باقیوں کا میری بیگم صاحبہ نے شادی کے بعد بتایا
  16. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہا آہ !!!!! کیا یاد کردیا :arrogant:
  17. تیلے شاہ

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    تمام خواتین و حضرات کو اللہ کریم جزا خیر دے پردیس میں زندگی بہت مشکل ہے اسکا اندازہ مجھے یہ خبر سن کرہوا اللہ کریم ہم سبکو دیس میں ہی حلال رزق عطا فرمائے
  18. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    میرا کیس ذرا ڈفرنٹ ہے کے قسمت سے یہی ایک بندی بچی تھی باقی سب ہم سے پہلے بال بچوں والیاں ہوچکی تھی پھوپھو اور چچا دونوں کے بچے ہم سے بڑے تھے اور ماموں کی بیٹی پہلے ہی ہماری بھابھی بن چکی تھی ہم تو پھر قسمت والے تھے چھوٹے بیچارے کے لیے کوئی بچا ہی نہیں اور باہر سے کوئی پسند نہیں آرہی
  19. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ایسا ہی سمجھ لیں آخرکار خالہ کی بیٹی ہی متھے لگی :party2:
Top