نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہمارا معاملہ ذرا الگ ہے ہم نے چکر نہیں لگائے ہاں ہمارے لیے لوگوں نے چکر ضرور لگائے۔۔۔۔:biggrin:
  2. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ماشاءاللہ آپ خود ہی اتنے ہیں کے خالہ پھو پھو کی جگہ ہیں نہیں بنتی :laughing3:
  3. تیلے شاہ

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور آپکو لوگوں کو صبر عطا فرمائے
  4. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں تو خود ڈیرہ کا ہوں
  5. تیلے شاہ

    جنرل دیپک کپور کو بھی میڈل دے دیں

    میرا تو دل کرتا ہے کسی دن یہ سب سیاستدان اسمبلی میں ہوں اور وہاں خودکش ہوجائے اللہ اللہ تے خیر سلا۔۔۔۔سارا گند ایک ہی دن میں صاف ہوجائے
  6. تیلے شاہ

    قیمتی پتھر کیسے دریافت کیے جاتے ہیں

    لگتا کیا ہے ایسا ہی ہوا ہے
  7. تیلے شاہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کا ٹھیک ہے اندر کا اداس ہے غزہ کی حالت دیکھ کر
  8. تیلے شاہ

    مرد حضرات سے سوال ۔

    رسالے کے نام سے ہی نفرت ہے
  9. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    گرین ایپل کھا رہا ہوں جوکہ کھٹا بھی ہے
  10. تیلے شاہ

    Girls Subtract 2, Boys Add 2, Sixth part of this Game

    56 + 2 = 58
  11. تیلے شاہ

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    بندر کے ہاتھ میں استرا دے دیا پاکستان کی عوام نے
  12. تیلے شاہ

    10 مہنگی ترین کاریں

    بی بی سی ٹاپ گیر پر شائد بتا رہے تھے ویرن سب سے تیز ہے
  13. تیلے شاہ

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    دیکھیں جی اگر ایسا ہوتا تو پیغمبر اسلام کبھی بھی 313 صحابہ کے ساتھ میدان جنگ میں نہ اترتے کبھی پیٹ پر پتھر نہ باندھتے بچوں کا اور ہم سب کا رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے ہم کو بس کوشش کرنی چاہیے اوپر والا سب کا والی ہے۔
  14. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    مزے کرو پنجیری کھاؤ تے کیلوریز بڑھاو
  15. تیلے شاہ

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    62 + 2 = 64 Lagtta hai 64 ,62 per hi rahe gi ye Game
  16. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    میں آجکل ذرا بزی ہوں اس لئے میرے بارے میں مت سوچنا
  17. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کیوں بہت سردی ہوگئی ہے کیا
  18. تیلے شاہ

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    62 + 2 = 64 :) :)
  19. تیلے شاہ

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    62 + 2 = 64 . :)
  20. تیلے شاہ

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    62 + 2 = 64 .. :)
Top