نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    شکریہ سیدہ شگفتہ بہن! ماں سے متعلق دو سچے واقعات نیلم بہن کے دھاگے " ماں " میں تحریر کر چکا ہوں۔اگر آپ ا’ن کو پڑھ کر تبصرہ فرمائیں گی تو مجھے خوشی ہو گی۔
  2. عمراعظم

    میں تو لا محدود ہو جاؤں سمندر کی طرح۔۔۔ تو بہے دریا بہ دریا جو بہ جو میرے لئے۔

    میں تو لا محدود ہو جاؤں سمندر کی طرح۔۔۔ تو بہے دریا بہ دریا جو بہ جو میرے لئے۔
  3. عمراعظم

    - داتا گنج بخش حضرت علی ہجویری رحمتہ الله علیہ

    لاجواب شراکت ہے ،نیلم بہن۔۔۔ایسی ہستیوں سے حقیقی عقیدت کا تقاضہ یہ ہونا چاہیئے کہ ہم با عمل مسلمان بن جائیں۔
  4. عمراعظم

    سیفران بینڈت 2013 - پاک فضائیہ کی سالانہ جنگی مشقیں شروع

    وطن کےشاہینوں کو سلام۔اللہ آپ کو وہ استقامت عطا فرمائے جو وطن کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دے (آمین)
  5. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    میری ماں وہ واحد ہستی تھیں جنہوں نے مجھے اس بات کا یقین دلایا تھا،کہ ایک دن میں بغیر سہاروں کے چل سکوں گا۔
  6. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    زندگی حساب کے مضمون کی طرح ہے۔ دوستوں کو پلس کرو + دشمنوں کو مائنس کرو - خوشی کو ملٹی پلائی کرو غم کو ڈیوائڈ کرو ٪ اور لائف کو انجوائےےےےے۔
  7. عمراعظم

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یہ دھاگہ ا’داس لوگوں کے لئے مخصوص ہے۔آپ پہلے ا’داس ہوں پھر تشریف لائیں۔
  8. عمراعظم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    جب آپ کچھ سوچ نہ رہے ہوں( خالی الذہن ہوں) تو اسے سوچ کا روزہ کہنے میں کیا حرج ہےمحترم ! البتہ اس کا دورانیہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
  9. عمراعظم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  10. عمراعظم

  11. عمراعظم

  12. عمراعظم

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  13. عمراعظم

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  14. عمراعظم

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  15. عمراعظم

    نہیں کہ عرصہء گرداب ہی غنیمت تھا۔۔۔مگر یقیں تو دِلاؤ یہی کنارے ہیں۔(اسلم کولسری)

    نہیں کہ عرصہء گرداب ہی غنیمت تھا۔۔۔مگر یقیں تو دِلاؤ یہی کنارے ہیں۔(اسلم کولسری)
  16. عمراعظم

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    نہ سہی پسند حکمت، یہ شعار اہلِ دل ہے کبھی سر بھی دے دیاہے،بہ صلاحِ دوست داراں
  17. عمراعظم

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    میرے ذہن میں آئی بات آپ لے ا’ڑے جناب۔۔۔ اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے۔(آمین)
  18. عمراعظم

    آج کی تصویر - 1

  19. عمراعظم

    آج کی تصویر - 1

    اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محل ہم غریبوں کی محبت کا ا’ڑایا ہے مذاق
  20. عمراعظم

    جمہوری قبرستان!

    پریشان مت ہوں۔ ان سب پر تو ہمارے زر۔۔۔داری صاحب بھاری پڑیں گے۔
Top