خوش آمدید محمد احمد صاحب۔
محفلین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اپنے تعارف میں آپ نے بہت کم لکھا۔ میں آپ کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا لیکن جتنا جانتا ہوں وہ کسی کو بھی جاننے کے لئے بہت کافی ہے۔یعنی بہت نفیس اور حلیم شخصیت کے مالک ہیں۔دوسروں کی دل جوئی اور مدد کرنا آپ کا مشغلہ ہے۔ادب کے ساتھ لگاؤ...