نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تعارف هے کوئ حال دل پوچھنے والا

    محفل میں خوش آمدید زبیر
  2. محمدظہیر

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    محفل میں خوش آمدید
  3. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    شکریے کا شکریہ :):):) پزیرائی کے لیے ممنون ہوں :)
  4. محمدظہیر

    تعارف سلمان اکبر خان عرف سلمان دانش جی

    میں امید کرتا ہوں :)
  5. محمدظہیر

    تعارف سلمان اکبر خان عرف سلمان دانش جی

    محفل میں خوش آمدید دلچسپ بات ہے کہ بڑی جلدی آپ نے سرکاری پیسوں پر اتنی جگہوں کی سیر کر لی
  6. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    آپ کا احسان مند ہوں : ) بات یہ ہے کہ بعض جگہوں کے نام مجھے بہت کنفیوز کرتے ہیں۔ اس طرح لکھ لکھ کر یاد رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :LOL:
  7. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    میں سمجھا لاہور سے ہیں۔ اصلاح کرنے کے لیے شکریہ۔ ایک اور غلطی یہ ہوئی کہ میں نے سید شہزاد ناصر صاحب کے شہر گوجرانوالہ اور امرتسر کے جلیان والا کے سانحہ کو الٹ پھیر کر دیا۔:LOL:
  8. محمدظہیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک تراب

    آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو تراب، آپ کا میں نے اپنی اس پوسٹ میں ذکر کیا ہے اور وہاں بھی جنم دن کی مبارک باد دی ہے :)
  9. محمدظہیر

    شاید مجھ پر کمنٹ کردیا ہے :پی

    شاید مجھ پر کمنٹ کردیا ہے :پی
  10. محمدظہیر

    نظم: والد کی وفات پر - - - ندا فاضلی

    نظم چھ منٹ بعد شروع ہوتی ہے
  11. محمدظہیر

    بھائی یہاں آپ کا تذکرہ کیا ہے میں نے۔ فرصت میں پڑھیے گا...

    بھائی یہاں آپ کا تذکرہ کیا ہے میں نے۔ فرصت میں پڑھیے گا ۔http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA.87799/page-7#post-1745212
  12. محمدظہیر

    نظم: والد کی وفات پر - - - ندا فاضلی

    میں نے یوٹیوب پر یہ نظم ندا فاضلی کی آواز میں سنی ہے۔ بہت عمدہ اور بروقت شیئرنگ ۔
  13. محمدظہیر

    یقین ۔

    زیدی صاحب اتنی بڑی پوسٹ علیحدہ دھاگہ بنا کر کرتے تو بہتر ہوتا۔ یہ کی گئی محنت نئے دھاگے میں ہو تو بعد میں آسانی سے ڈھونڈی جا سکتی ہے۔
  14. محمدظہیر

    یقین ۔

    جی آپ نے درست کہا، واقعی نظر کمزور ہوئی ہے۔ اس بات کا ذکر آج اپنی اس پوسٹ میں بھی کیا ہے۔ آپ سے پہلے تعارف ہوتا تو وہاں آپ کا ذکر شامل ہوتا ۔
  15. محمدظہیر

    یقین ۔

    @نورسعدیہ شیخ یہ آپ کی دور کی بہن ہوں گی آپ کی طرح باتیں کرتی ہیں : )
  16. محمدظہیر

    یقین ۔

    مزمل شیخ بسمل کے شعر میں ذرا سی رد و بدل کے ساتھ یقین کر، کہ یہ پڑھنے کے بعد بھی زندہ ہوں یقین کر کہ مجھے اب بھی نیند آتی ہے
Top