خوش آمدید صدیق صادق صاحب
روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کو آپ ہمارے ساتھ تحریری شکل میں شیئر کریں تو سب کو سمجھنے میں آسانی ہوگی. مثلاً لوگ آپ سے برتاؤ کیسا کرتے. لوگوں کے کونسے رویے آپ کو ناگوار لگتے ہیں. کیسے پیش آنا چاہیے وغیرہ
انسانی جسم میں کسی بھی عضو یا جسم کے کسی بھی حصے یا...