نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    لجئیے ، صبح و سویرے سویرے میرے تو گھر پلمبرز آچکے ہیں ۔۔ اپنا اپنا کام میں جٹُ چکے ہیں لگتا ہے آج میرا سارا دن گھر میں ہی گزرے گا :worried:
  2. ت

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    میں اپنا ای میل بھیج رہی ہوں ۔۔ جیسے ہی فرصت ملے، اور نیٹ پرابلم ختم ہو مجھے اپنی اور انکی تصویریں بھیجئے ۔۔ نئی بھی دیکھوں گی مگر جو ابھی ہیں وہ ای میل کردیں بھانجے :battingeyelashes:
  3. ت

    اطلاع

    ہاں تو اچھی بات ہے ناں :battingeyelashes: اب میں آپ سے پنجابی میں ہی بات کیا کروں گی ۔ :party:
  4. ت

    بریکنگ نیوز

    جی ابنِ بھیا :battingeyelashes: پلان وہی ہے ۔ شادی کی تاریخ بھی وہی ہے جو میں آپکو اوپر بتاچکی۔ بس لوکیشن بدلی ہے ۔۔ پہلے نیویارک سب نے اکھٹا ہونا تھا اب سیدھے میری لینڈ آنا ہے کہ لڑکی والے میری لینڈ میں ہیں اور ہمیں بھی وہی جانا ہے مہندی،۔ بارات سب وہی طے ہونا پایا ہے ۔۔ میں شادی کے بعد...
  5. ت

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    یہ ایسی ہی بندوق ہے :battingeyelashes: جس کو لگاتار ایک ساتھ کئی کئی لوگوں کو بھونُ بھان کے ڈھیر لگاسکوں :chatterbox: اسلئے اس میں گولیاں ختم نہیں ہوتیں ۔۔ :battingeyelashes:
  6. ت

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    مرغے مرغی کا نہیں ۔۔ میرا دل تھا کسی بندے/ بندی کا کرتی ۔۔ وہ بھی آئی نائن سیکٹر میں سے کسی کا ۔۔ مجھے میری بہت پرانی ہمسائی نے بہت تنگ کررکھا ہے ۔۔ ہر بار میرا فون نمبر کہیں نا کہیں سے کھوج لگالیتی ہیں :sad2: اور میں ان سے بہت تنگ ہوں :skull:
  7. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    :battingeyelashes: ہا ں تو اس میں کیا ہرج ہے ۔ جہاں دل چاہے پہنچ لوں گی ۔۔ :party:
  8. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  9. ت

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    میری طرف سے بھی ۔ ۔ ۔ کیسے ہیں مغل بھیا ؟ یہ تھریڈ مجھے پہلے نظر نا آیا :( ورنہ کب کی آگئی ہوتی ۔ :happy:
  10. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    للھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  11. ت

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    :( مجھے بھی کچھ لاکر دیں جس سے میرا غصہ کم ہو :mad: بہت سخت ترین غصہ آیا ہوا ہے مجھے ابنِ بھیا کنپٹیاں جل رہی ہیں ۔۔ دل چاہ رہا ہے کسی کا خون کر ڈالوں ۔ ۔
  12. ت

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ ماجدہ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ ۔۔
  13. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    چلئیے ۔۔ مجھے اجازت دیجئے میں اب بستر میں جانے کو ہوں ۔۔ گڈُنائٹ ۔ ۔ :battingeyelashes:
  14. ت

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    الائچی کس لئے :confused:
  15. ت

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    والٹ کا شادی سے کیا تعلق ہے بھلا :idontknow: ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ شادی کے بعد رسموں ، لاگ میں ملنے والی رقم رکھنے کو والٹ چاہئیے :chatterbox: ۔۔ ؟ :battingeyelashes: بیوی بچاری سے اگلی ہی رات سلامی میں ملنے والی رقم ہتھیا کے لے کر والٹ میں رکھنی ہو :notworthy: ۔۔ ۔ ۔۔
  16. ت

    تعارف warm thankful

    سر جی ۔ ۔ ۔ سلام :happy: ناعمہ کہاں ہیں ؟ نظر نہیں آرہیں ۔۔ ناعمہ کو میسج دئیے گا باجو یاد کررہی ہیں ۔۔ آکر خیر خیریت بتا جائیں ۔ ۔
  17. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    :battingeyelashes: ویسے آپکی کیا عمر ہے بھلا ؟ میں تو تینتس سال سے اوپر کی ہوچکی :billy: اب بس بڑھاپا قریب آنے کو ہے :worried:
  18. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    :battingeyelashes: جناب مہینے کی تعداد میں یاد نہیں رکھا کرتی :billy:
  19. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    آپ تھیں :chatterbox: مین تو ابھی بھی چوبیس کی ہوں :battingeyelashes: اور رہوں گی جب تک بڑی بیٹی بھی چوبیس کی نا ہوجائے :party:
Top