آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تین مراسلوں میں 24 سے 33 سے اوپر تک پہنچ گئی ہیں۔ اللہ خیر کرئے دس بارہ مراسلوں کے بعد سو سے اوپر چلی جائیں گی۔
 

تیشہ

محفلین
لجئیے ، صبح و سویرے سویرے میرے تو گھر پلمبرز آچکے ہیں ۔۔ اپنا اپنا کام میں جٹُ چکے ہیں لگتا ہے آج میرا سارا دن گھر میں ہی گزرے گا :worried:
 

راجہ صاحب

محفلین
لجئیے ، صبح و سویرے سویرے میرے تو گھر پلمبرز آچکے ہیں ۔۔ اپنا اپنا کام میں جٹُ چکے ہیں لگتا ہے آج میرا سارا دن گھر میں ہی گزرے گا :worried:

بہت دنوں سے پلمبرز ہی بلائے جا رہے ہیں‌:chatterbox:

کہیں شفٹ ہو رہے ہیں یا شفٹ ہوئے ہیں‌ :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
نہیں شفٹ کہاں ہونا ہے بھلا ، اپنا گھر کہاں چھوڑ کر جانا ہے ۔ ٹوائلٹ میں کچھ کام ہورہا ہے ، اور لیونگ میں، اور بچوں کے کمرے میں روف damp بنا ہے بارشوں کے بعد جو چھت پے پانی کے نشان بن جاتے ہیں وہ ڈمپ ہے اسکو اوپر چھت سے ٹھیک کیا جارہا ہے ،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top