13 اپریل کو ہی جنرل ڈائر نے جلیاں والا باغ پر حملہ کروایا تھا
ریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی
13 اپريل 2017
تصویر کے کاپی رائٹMARTIN DYER
Image captionفائرنگ روکنے کے بعد ڈائر اپنی گاڑی تک پیدل چل کر گئے اور اسی راستے سے رام باغ واپس چلے گئے جس راستے سے وہ جلیاں والا باغ آئے تھے
13 اپریل، 1919 کو...