اے میری سرزمین کی جانب قصد کرنے والے سوار میرے ایک جزو کا سلام دوسرے جزو تک پہنچا دینا
میرا جسم جیسا کہ تو جانتا ہے ایک زمین پر ہے اور میرا دل اور اس کا مالک دوسری زمین پر
نہیں یہ ملاقات جہانگیرہ انٹرچینج پر ہوئی، جو کہ صوابی سے نزدیک ہی ہے۔
ہم پشاور سے واپسی پر اے خان سے ملے۔
اصل میں انھوں نے ہمیں کرنل شیرخان انٹرچینج پر آنے کا کہا اور خود جہانگیرہ انٹرچینج پہنچ گئے۔
میری رہائش لاہور ہے!
دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں
عبداللہ ( اے خان )بھائی کو خُدا جانے کس نے بتا دیا تھا کہ انتظار دوآتشہ ہو جائے تو ملاقات کا مزا دوبالا ہو جاتا ہے اور انہوں نے بھی اس بات پر ایسا عمل کِیا کہ ہمیں ناکوں چنے ہی چبوا ڈالے۔ تفنن برطرف، بھولپن کا شاندار مظاہرہ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا کہ ہمیں...
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے!
ماں کی چھٹی حس بلاشبہ بہت تیز ہوتی ہے اگرچہ کم عمری میں ہی والدہ کی وفات ہو گئی لیکن خالہ نے ماں سے بڑھ کر پیار دیا اور اپنے بچوں سے زیادہ عزیز رکھا۔
جب بھی ان سے دور ہوں اور کوئی مسئلہ بن جائے تو وہ پریشان ہو جاتی ہیں۔