ویسے زنگ اتارنے کیلئے تو کسی دور میں لسی بھی استعمال ہوتی تھی۔میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ "زنگ آلود" چیزوں کی صفائی کے لیے بھی کوکا کولا استعمال ہوتی ہے۔جھوٹے دعوے ہیں یا کچھ حقیقت رکھتی ہے یہ بات؟ سُپرسمائلس
پتا ہے؟ لسی سے بال دھونا اور نہانا بھی بے حد مفید ہے۔اتنا زیادہ علم تو نہیں پر سن گن ہے کہ بالوں پر لگائی جاتی ہے لسی؟ سچ میں کیا؟
ثمرین سے پوچھنا پڑے گا...ٹھیک طرح نہیں پتہ
روانہ کریں اپنا پتا۔۔۔ذرا مجھ کو بھی کچھ دو تو دیکھوں۔ یعنی گفٹ وغیرہ