نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سپریم کورٹ نے سوات کے واقعہ کا نوٹس لے لیا روزنامہ جنگ اسلام آباد…چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جیو ٹی وی پر ایک لڑکی کو کوڑے مارے جانے کی فوٹیج پر عوامی مفاد میں نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹیری داخلہ کو متاثرہ لڑکی کو6 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے17...
  2. قمراحمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    لڑکے کو لڑکی کے گھر جاتے دیکھا گیا تھا عبدالحئی کاکڑ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں طالبان نے مبینہ طور پر جس لڑکی کو سرعام کوڑوں کی سزا دی تھی اس کی شناخت ہوگئی ہے اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ امن معاہدے کے بعد پیش آیا ہے جبکہ طالبان نے سزا دینے کے بعد لڑکے...
  3. قمراحمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اِس خبر کی ویڈیو دیکھ لجیئے۔۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=u8i_aovQYQQ
  4. قمراحمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ایک اور ویڈیو میری طرف سے بھی۔۔۔ یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود http://www.youtube.com/watch?v=bm8A2q2m-tg کیا اسلام ہے کیا شریعت ہے۔۔۔۔ اللہ اِن ظالموں کا خود سخت سے سخت حساب لے۔۔۔۔ آمین
  5. قمراحمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود ویڈیو دیکھتے دیکھتے صرف ایک لمحے کے لئے اگر یہ تصور کریں کے اِس بچی کی جگہہ اگر ہماری اپنی بیٹی، بہن ، ماں یا بیوی ہو تو روح کانپ جاتی ہے۔۔۔۔۔ پاکستان اِس طرح کے اسلام اور شریعت کی راہ نہیں دیکھ رہا ہے اللہ تعالی اِن ظالموں سے سب کو محفوظ رکھے۔۔۔۔...
  6. قمراحمد

    محبت چُپ نہیں رہتی

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔
  7. قمراحمد

    محبت چُپ نہیں رہتی

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔
  8. قمراحمد

    القاعدہ پاکستان سے امریکا پر حملے کی تیاری کررہی ہے، صدر اوباما

    القاعدہ پاکستان سے امریکا پر حملے کی تیاری کررہی ہے، صدر اوباما واشنگٹن/لندن(جنگ نیوز) امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے دورہ لندن پر برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں القاعدہ مضبوط اور امریکا پر حملے کی تیاری کررہی...
  9. قمراحمد

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ بی بی سی اُردو ہندوستان کے وزير اعظم منموہن سنگھ نےکہا ہے کہ پاکستان دنیا میں دہشتگردی کا مرکز ہے۔ ایک برطانوی اخبار فائنینشل ٹائمز سےانٹرویو ميں انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف مناسب اقدامات کرنے میں اسلام آباد ناکام رہا ہے۔ ان کا کہنا...
  10. قمراحمد

    شہباز شریف 24 فروری کی حکومت بحال : سپریم کورٹ

    مجھے تو لگتا ہے کے ایک اور ڈیل ہوئی ہے۔۔۔۔ ہونی بھی چاہئیے۔۔۔ شریف برادارن اور صدر زرداری تو کافی کاروباری آدمی ہیں۔۔۔ اور پاکستان تو اِن سب کی ذاتی ملکیت ہے۔۔۔ اِن کے جانے کے بعد اِن کی اولاد اِس ملکیت کی مالک ہوگی۔۔۔ اور ہاں مجھے یاد آیا کے 1993 میں بھی اِس طرح کی بحالی کا کارنامہ تو نواز شریف...
  11. قمراحمد

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی لاہور(جنگ نیوز) تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود نے پیر کو مناواں میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے امریکی کیپٹل میں وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دی ہے، ایک...
  12. قمراحمد

    شہباز شریف 24 فروری کی حکومت بحال : سپریم کورٹ

    مجھے یہ فیصلہ دیکھ کر پاکستان کے عدالتی نظام اور سیاسی حالات پر ہنسی آرہی ہے اور افسوس بھی ہورہا ہے۔ پہلے کئ ہفتوں کی سماعت کے بعد یہ فیصلہ دیا جاتا ہے کے نواز شریف اور شہباز شریف نااہل ہیں۔ تو میاں برادارن اُس کو حکومتی ایما پر کیا گیا فیصلہ قرار دیتے ہیں اور ماننے سے انکار کرتے ہوئے مسترد...
  13. قمراحمد

    امریکیوں کے ناپسندیدہ ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر

    امریکیوں کے ناپسندیدہ ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر کراچی (روزنامہ جنگ نیوز ڈیسک):- ایک گیلپ پول کے مطابق پاکستان امریکی شہریوں کیلئے 5 انتہائی ناپسندیدہ ممالک میں شامل ہے۔ انتہائی زیادہ ناپسندیدہ ممالک میں ایران، شمالی کوریا، فلسطینی اتھارٹی اور افغانستان شامل ہیں۔ سروے کے مطابق...
  14. قمراحمد

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    شمشاد بھائی اگر پاکستان کے عوام ایک قوم بن کر حکومت سے عدلیہ کو بحال کروا سکتے ہیں تو وہ حکومتِ وقت کو ٹھیک بھی کر سکتے ہیں۔ اور اگر ماضی میں حکمرانوں نے غلطیاں کی ہیں تو پاکستانی قوم کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اب یہ ہونے نا دے۔۔۔ 62 سال ہونے والے ہیں۔۔۔ کب تک پاکستان کے نصیب میں بدنامی اور...
  15. قمراحمد

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    افغانستان کا صدر حامد کرزئی کوئٹہ میں رہتا تھا۔ اب افغانستان کا صدر بن کر ہمارے ہی خلاف زہر اُگلتا ہے۔۔۔ یہ لوگ 30 سال سے پاکستان کو کھا رہے ہیں۔ حد ہوتی ہے کسی چیز کی۔۔۔ کیا لوگوں کو تب ہوش آئے گا کے جب سارا پاکستان اِن کی کاروائیوں کی لپیٹ میں آجائے گا؟؟؟؟
  16. قمراحمد

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    پاکستان میں افغانیوں کا کیا کام؟؟؟ یہ اپنے ملک واپس کیوں نہیں جاتے۔۔۔۔ یہ یہاں رہ کر پاکستان کو ہی نقصان پہچانتے ہیں۔۔۔ پاکستان نے اِن کو بہت پال لیا ہے۔ اِن کو واپس افغانستان چلے جانا چاہیے۔۔۔ ہم نے اِن کا ٹیھکہ نہیں لے رکھا۔۔۔
  17. قمراحمد

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    میں آپ کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں
  18. قمراحمد

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    یہ پکڑا جانے والا دہشتگرد افغانی ہی لگتا ہے۔۔۔ کسی پاکستانی کاضمیر اتنا مردہ نہیں ہوسکتا۔۔۔۔اِن دہشتگردوں کو لازمی طور پر بھارتی اور اففانی پش پناہی حاصل ہے
Top